تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَل مَل کے" کے متعقلہ نتائج

مَل مَل کے

ہاتھ سے گھسا گھسا کر یا مسل کر

مِل مِل کے

میل کھا کر ، میل ملاقات کر کے ، ملنے کے بعد ۔

مَل مَل کے دھونا

۔خوب ہاتھ کے رگڑے دے کر کسی چیز کو دھونا۔؎

مَل مَل کے نَہلانا

خوب مل کر اور صفائی سے نہلانا ۔

مَل مَل کے پَیسہ دینا

ازحد کنجوسی کرنا ، کسی کنجوس کی بہت کنجوسی ظاہر کرنے کے محل پر مستعمل ۔

مِل مِل کے رونا

گلے لگ لگ کر رونا ؛ بغل گیر ہو ہو کر رونا ، لپٹ لپٹ کر رونا

ہاتھ مَل مَل کے رَہ جانا

رک : ہاتھ مل کر رہ جانا ۔

مَل دَل کے رَکھ دینا

برباد کر دینا ، خراب کر دینا .

ہاتھ مَل کے رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

مِل کے

سازش کر کے ۔

مِل کے چَلْنا

۔۱ساتھ چلنا۔ شریک ہوکرچلنا ۲۔کسی کے ساتھ اتفاق اور میل کرنا۔

مِل جُل کے

باہمی امداد سے ، دو سروں کو ملا کر

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

مِل بانٹ کے

مِل جُل کر ، اتفاق اور میل محبت سے ، باہم صلح صفائی کے ساتھ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَل مَل کے کے معانیدیکھیے

مَل مَل کے

mal mal ke•मल मल के

  • Roman
  • Urdu

مَل مَل کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہاتھ سے گھسا گھسا کر یا مسل کر

Urdu meaning of mal mal ke

  • Roman
  • Urdu

  • haath se ghusaa ghusaa kar ya masal kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَل مَل کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَل مَل کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone