تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَٹْ" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹْ کے معانیدیکھیے
لَٹْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (بُنائی) دری کے کناروں کی سُتلی یعنی سُوت کی موٹی رسّی جو بطور کنی یا تانے کی بغلیوں میں لگائی جاتی ہے، بیوڑ
- (ملّمع کاری) وہ پھیلاؤ جو ورق کے پترے میں کٹائی سے پیدا ہوتا ہے
- الجھیڑا، مشکل
- بالوں کی لڑ، منجملہ گندھے ہوئے یا ایک دوسرے سے چپٹے ہوئے بالوں کی لڑی
- تاگوں یا ریشوں وغیرہ کی لڑی، رسّی ڈوری وغیرہ کی وہ ہر لڑی جس کو دوسری لڑی سے ملا کر رسّی اور ڈوری بناتے ہیں
- لاٹ کا مخفّف، دُھن٘ویں کا وہ سلسلہ جو دھاری کی صورت میں نکلے
- (ھ) مونث۔ ۱۔بالوں کی لَڑْ۔ منجملہ بہت سے بالوں کے چند بالوں کا مجموعہ جن کو عورتیں گوندھتی ہیں۔ سر کے بالوں کے واسطے مخصوص ہے ۲۔ رسّی۔ ڈوری وغیرہ کی وہ ہر ایک لڑی جس کو دوسری لڑی سے ملا کر رسی اور ڈوری بناتے ہیں۔ ۳۔وہ دھوئیں کا سلسلہ جو مسلسل دھاری کی صورت میں نکلے۔ ؎
- دھن٘ویں کا وہ سلسلہ جو مسلسل دھاری کی شکل میں نکلے
Urdu meaning of laT
- Roman
- Urdu
English meaning of laT
Noun, Feminine
- braid of hair
लट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जटा, बालों की लड़ी, रस्सी, डोरी
- मुंह या गालों पर लटकता हुआ चिकने तथा परस्पर चिपके हुए सिर के बालों का गुच्छा, अलका, जुल्फ, मुहा०-लट छटकाना स्त्रियों के सिर के बाल खोलकर इधर-उधर गिरा या फैला देना, (किसी के नीचे) लट दबना किसी की अधी नता या दबाव में होना
- सिर के उलझे और एक में गुथे हुए बाल, स्त्री० [हिं० लटना] लटने की क्रिया या भाव, स्त्री० लपट (लौ)
- चेहरे पर लटकता हुआ तथा परस्पर चिपके हुए बालों का गुच्छा; अलक; काकुल
لَٹْ کے مرکب الفاظ
لَٹْ سے متعلق محاورے
لَٹْ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَٹْلَن
۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ناک کے ایک زیور کا نام جس کو عورتیں نتھ میں ڈالتی ہیں۔ ۲۔ایک قسم کا چارپایوں کاظرف جس پر گھڑا یا صراحی رکھتی ہیں۔ (بزم آخر) کوری کوری جھجھریاں اور صراحیاں کاغذی آنجورے چھوٹے چھوٹے لٹکنوں پر کھے ہیں۔ ۳۔گھڑی کا پنڈلم۔ ۴۔لٹکنے والا لمپ۔ ۵۔وہ قمقمہ جو شیشے کے جھاڑ میں لٹکایا جاتا ہے۔ ۶۔وہ آنکڑا جس میں گھنٹہ لٹکاتے ہیں۔ ۷۔ہر لٹکنے والی چیز کےلئے مستعمل ہے۔
لَٹْکانا
کوئی چیز بلندی پر اس طرح ٹانگنا یا باندھنا یا رکھنا کہ وہ نیچے کی طرف جھکی رہے، آویزاں کرنا، ٹانگنا، اوپر سے نیچے کی طرف جھانکا.
لَٹْکا رَکْھنا
شش و پنچ میں رکھنا، حیلہ بہانہ کرنا، التوا میں ڈال رکھنا، اَدَھر میں رکھنا، حیل و حجت کرنا
لِٹّی
چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samaa'
समा'
.سَماع
one who listens attentively
[ Taaer (Birds) apni naghma-saraai bhul kar masruf-e-sama hue ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sham'
शम'
.شَمْع
wax candle, candle, lamp
[ Dipawali ke din har kone mein shama raushan ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
beshtar
बेशतर
.بیشتَر
mostly, for the most part
[ Sailab ki wajah se Purvanchal ka beshtar hissa pani mein doob gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazir
हाज़िर
.حاضِر
present, in attendance
[ Darkhwast-guzar ko adalat mein hazir hona padta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taa.ir
ताइर
.طائِر
winged creature, bird
[ Qarib-e-sham shafaq (Dawn) phuli thi taaer basera le rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
peshtar
पेशतर
.پیشْتَر
formerly, before, earlier
[ Mahabharat ki ladai se peshtar hi uske asar nazar ane lage the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamaa'at
जमा'अत
.جَماعَت
association, party
[ Beshtar jama'aton ke rahnuma ek-dusri jamaa'at ke khilaf sakht alfaz ka istimal kar rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haasil
हासिल
.حاصِل
eceived amount, recovered amount, income
[ Auqaf (Donative Assets) ka hasil puri jamaa'at ke mafad par kharch kar dia jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
interest, benefit, gain
[ Muhabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
behtarii
बेहतरी
.بِہْتَری
advantage, welfare, goodness
[ Hamen samaj ki behtari ke liye kaam karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (لَٹْ)
لَٹْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
