تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹا" کے متعقلہ نتائج

لُٹا

وہ شخص یا سامان جو لُوٹ لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

لُٹا ہونا

لُٹا، تباہ ہونا، برباد ہونا.

لُٹا دینا

لٹا بیٹھنا، برباد کر دینا، مٹا دینا

لُٹا بَیٹْھنا

نثار کرنا، وار دینا.

لُٹا چُکْنا

رک: لُٹا بیٹھنا.

لُٹا کُھٹا

رک: لُٹا پٹا.

لُٹا پُٹا

۔(ھ) صفت۔ لوٹا ہوا۔ ؎

لُٹا کُھسا

رک: لُٹا پٹا.

لُٹا لُٹا کَر مارنا

To beat severely, to thrash thoroughly.

لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں

ساہوکار کا لُٹ جانے کے بعد اور زمین دار کا مار کھانے کے بعد زور کم ہو جاتا ہے.

لُٹاؤ

خوب لٹانے والے، فضول خرچ، لَکھ لُٹ.

لُٹایا مال بگانہ بَنْدی کا دل دَرْیا ہے

لُٹاس

لوٹنے کی حالت، زمین پر پڑ کر بدن کی کھجلی دور کرنا.

لٹا جانا

دبلا ہونا، لاغر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹا کے معانیدیکھیے

لُٹا

luTaa•लुटा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لُٹا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص یا سامان جو لُوٹ لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of luTaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs ya saamaan jo luu.oT liyaa gayaa ho, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of luTaa

Adjective

  • (someone) robbed,(something) plundered
  • looted, plundered, robbed, pillage

لُٹا سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone