تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپ" کے متعقلہ نتائج

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

لَپ سے

بہت جلد ، تیزی کے ساتھ ، جھپاکے سے.

لَپ بَھر

دونوں ہاتھوں کی گنجائش کے برابر، جتنا دونوں ہاتھوں میں بھر کر آ سکے

لَپُوسَہ

بہت بوڑھا.

لَپّا

(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.

لَپَک

تیزی سے جلدی جلدی قدم اٹھا کر بڑھنے کی صورتِ حال، تیز چال، دوڑ، جھپٹ، چھلانگ

لَپیٹ

لپٹے جانے کی صورتِ حال، پیچ، بل، تہ

لَپیٹے

ایک خاص قسم کی چنے کی موٹی روٹی

لَپْ جَھپْ

ہیر پھیر کرنے والا، بہت پھرتیلا، تیز، چالاک، ہوشیار

لَپی

قبل مسیح کا ایک قدیم طرزِ تحریر (رسم الخط)

لَپْکی

کچّی سلائی، ٹانکا، سیون، شلنگا

لَپْکا

بری عادت و لت، خو، چاٹ، شوق، چسکا

لَپَٹ

شعلے، آگے، آنچ وغیرہ کی گرمی کا اثر، لپک

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

لَپْسی

لپٹی

لَپیٹا

آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً

لَپْلَپاہَٹ

उक्त प्रकार की क्रिया के कारण उत्पन्न होनेवाली चमक, लप लपाने की क्रिया या भाव, लचीली छड़ी या टहनी आदि का झोंक के साथ इधर-उधर लचकना, चमक झलक

لَپْوا

اٹھائی گیرا

لَپْکَیں

catch, snatch

لَپکا ہونا

۔کسی بُرے کام کی عادت ہوجانا۔ چسکا پڑجانا۔ عادی ہوجانا۔ ؎

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

لَپْنَت

۔(ھ) مونث۔ بغلگیریؤ ہم آغوشی۔ ۲۔کُشتی۔ لڑنت۔

لَپَکْنا

تیزی سے قدم اُٹھا کر چلنا، جلدی جلدی کسی کی طرف بڑھنا، دوڑنا، جھپٹنا

لَپَکْتا

دوڑتا ، بھاگتا.

لَپوٹا

تھپّڑ، لپّڑ

لَپ چَخْنی

خوشامد کرنے والی، بے ہودہ گو

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپاکا

لپک کر لینے یا پکڑنے کا عمل ، لپاک جھپاک لینا یا پکڑنا

لَپاٹی

جھوٹا، دروغ گو، لپاڑ

لَپیٹَن

لپیٹنے یا لپیٹے جانے کا عمل، پیچ

لَپیٹْنا

کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.

لَپَّڑ

(عو) تھپڑ ، چان٘٘تا ، طمان٘چہ.

لَپّا ڈَگی ہونا

چھینا چھپٹی ہونا.

لَپَک کے

دوڑ کر ، جھپٹ کر ، جلدی سے.

لَپیٹ کَل

وہ مشین یا آلہ جس کے ذریعے سے کسی چیز کو لپٹا جائے، کسی چیز کو لپیٹنے والی مشین، وائنڈنگ مشین

لَپْکانا

دوڑانا، تیز جھپٹانا، بھگا کر چلانا یا دوڑانا

لَپاٹْنا

لپیٹنا ؛ جیسے : لپیٹے لپاٹے کپڑے کھول کر ڈال دیے ، لپیٹے لپاٹے چلے گئے ، تہہ پر تہہ چڑھانا.

لَپَک کَر

دوڑ کر، جھپٹ کر، جلدی سے

لَپالَپی

تیزی سے بولنا ، لپالپ ہونے کی حالت یا کیفیت.

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

لَپاٹِیا

بہت جھوٹ بولنے والا، کذاب، بطال

لَپاٹَن

دروغ گو، جھوٹی، ناقابل اعتبار، فضول گوئی کرنے والی، غب (گپ) مارنے والی

لَپالَپ

جلدی جلدی، جھپا جھپ، بہت تیزی کے ساتھ، آنکھ جھپکتے ہی

لَپیٹے میں

لپیٹ میں ، لپیٹے میں.

لَپَک جَھپَک

تیزی، طراری، چستی، چالاکی، جلد بازی

لَپَٹ جَھپَٹ

(پُھرتی کے ساتھ) اُچل کُود ، چلت پھرت وغیرہ.

لَپیٹ سَپیٹ

رک : لپیٹ جھپیٹ.

لَپَڑ لَپَڑ

لپ لپ، بے سوچے سمجھے تیزی کے ساتھ (عموماً کھانے یا بولنے کےلئے مستعمل)

لَپَڑ شَپَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔گھبراہٹ کا کام۔ ۲۔اِس طرح جلدی جلدی بولنا کہ کچھ سمجھ میں نہ آئے۔ ۲۔خلط ملط گُڈمُڈ۔ حیلہ حوالہ۔ ۴۔بے ڈھنگے پن کے لئے مستعمل ہے۔

لَپَڑ سَپَڑ

جلدی جلدی تیزی اور گھبراہٹ کے ساتھ ، بے ڈھگنے بن سے کیا ہوا کام (عموماً کھائے یا بولنے کے لیے مستمعل).

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

لَپاک سے

لپک کر ، جلدی سے ، پُھرتی کے ساتھ.

لَپَڑ گَھپَڑ

گھال میل ، خِلط ملط.

لَپیٹ جَھپیٹ

لپیٹ، سمیٹنا

لَپاڑ

لپاڑ ، فضول ، بے کار.

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لَپیٹوان

۔(ھ) صفت۔ (عو) ۱۔پیچیدہ۔ ملفوف۔ ۲۔ملا ہوا۔ شامل۔ ۳۔در پردہ۔ پوشیدہ۔ ۴۔بَل دار۔ پیچیدہ۔

لَپیٹْواں بات کَہْنا

گول گول یا پیچیدہ بات کہنا ، صاف صاف بات نہ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپ کے معانیدیکھیے

لَپ

lapलप

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

لَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے
  • بہت تیزی سے لپاک جھپاک کوئی کام کرنے کا عمل، پھرتی، ترکیبات میں مستعمل
  • وہ مقدار جو دونوں ملی ہوئی ہتھیلیوں میں آ جائے، مٹھی بھر مقدار

شعر

English meaning of lap

Noun, Feminine

  • as much as can be held in both palms joined together
  • the space formed in the palm of the hand when closed (so as to hold anything)
  • a handful
  • a quantity that fills both palms joined together, haste, quickness

लप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पदार्थों का वह गुण या स्थिति जिसमें वे बीच से लपते या लचककर झुकते हैं। क्रि० प्र०-खाना।
  • लपने अर्थात् लचकने की क्रिया या भाव।
  • लचीली छड़ी की लपलपाने की क्रिया या भाव; छड़ी की लपक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

لَپ سے

بہت جلد ، تیزی کے ساتھ ، جھپاکے سے.

لَپ بَھر

دونوں ہاتھوں کی گنجائش کے برابر، جتنا دونوں ہاتھوں میں بھر کر آ سکے

لَپُوسَہ

بہت بوڑھا.

لَپّا

(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.

لَپَک

تیزی سے جلدی جلدی قدم اٹھا کر بڑھنے کی صورتِ حال، تیز چال، دوڑ، جھپٹ، چھلانگ

لَپیٹ

لپٹے جانے کی صورتِ حال، پیچ، بل، تہ

لَپیٹے

ایک خاص قسم کی چنے کی موٹی روٹی

لَپْ جَھپْ

ہیر پھیر کرنے والا، بہت پھرتیلا، تیز، چالاک، ہوشیار

لَپی

قبل مسیح کا ایک قدیم طرزِ تحریر (رسم الخط)

لَپْکی

کچّی سلائی، ٹانکا، سیون، شلنگا

لَپْکا

بری عادت و لت، خو، چاٹ، شوق، چسکا

لَپَٹ

شعلے، آگے، آنچ وغیرہ کی گرمی کا اثر، لپک

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

لَپْسی

لپٹی

لَپیٹا

آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً

لَپْلَپاہَٹ

उक्त प्रकार की क्रिया के कारण उत्पन्न होनेवाली चमक, लप लपाने की क्रिया या भाव, लचीली छड़ी या टहनी आदि का झोंक के साथ इधर-उधर लचकना, चमक झलक

لَپْوا

اٹھائی گیرا

لَپْکَیں

catch, snatch

لَپکا ہونا

۔کسی بُرے کام کی عادت ہوجانا۔ چسکا پڑجانا۔ عادی ہوجانا۔ ؎

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

لَپْنَت

۔(ھ) مونث۔ بغلگیریؤ ہم آغوشی۔ ۲۔کُشتی۔ لڑنت۔

لَپَکْنا

تیزی سے قدم اُٹھا کر چلنا، جلدی جلدی کسی کی طرف بڑھنا، دوڑنا، جھپٹنا

لَپَکْتا

دوڑتا ، بھاگتا.

لَپوٹا

تھپّڑ، لپّڑ

لَپ چَخْنی

خوشامد کرنے والی، بے ہودہ گو

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپاکا

لپک کر لینے یا پکڑنے کا عمل ، لپاک جھپاک لینا یا پکڑنا

لَپاٹی

جھوٹا، دروغ گو، لپاڑ

لَپیٹَن

لپیٹنے یا لپیٹے جانے کا عمل، پیچ

لَپیٹْنا

کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.

لَپَّڑ

(عو) تھپڑ ، چان٘٘تا ، طمان٘چہ.

لَپّا ڈَگی ہونا

چھینا چھپٹی ہونا.

لَپَک کے

دوڑ کر ، جھپٹ کر ، جلدی سے.

لَپیٹ کَل

وہ مشین یا آلہ جس کے ذریعے سے کسی چیز کو لپٹا جائے، کسی چیز کو لپیٹنے والی مشین، وائنڈنگ مشین

لَپْکانا

دوڑانا، تیز جھپٹانا، بھگا کر چلانا یا دوڑانا

لَپاٹْنا

لپیٹنا ؛ جیسے : لپیٹے لپاٹے کپڑے کھول کر ڈال دیے ، لپیٹے لپاٹے چلے گئے ، تہہ پر تہہ چڑھانا.

لَپَک کَر

دوڑ کر، جھپٹ کر، جلدی سے

لَپالَپی

تیزی سے بولنا ، لپالپ ہونے کی حالت یا کیفیت.

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

لَپاٹِیا

بہت جھوٹ بولنے والا، کذاب، بطال

لَپاٹَن

دروغ گو، جھوٹی، ناقابل اعتبار، فضول گوئی کرنے والی، غب (گپ) مارنے والی

لَپالَپ

جلدی جلدی، جھپا جھپ، بہت تیزی کے ساتھ، آنکھ جھپکتے ہی

لَپیٹے میں

لپیٹ میں ، لپیٹے میں.

لَپَک جَھپَک

تیزی، طراری، چستی، چالاکی، جلد بازی

لَپَٹ جَھپَٹ

(پُھرتی کے ساتھ) اُچل کُود ، چلت پھرت وغیرہ.

لَپیٹ سَپیٹ

رک : لپیٹ جھپیٹ.

لَپَڑ لَپَڑ

لپ لپ، بے سوچے سمجھے تیزی کے ساتھ (عموماً کھانے یا بولنے کےلئے مستعمل)

لَپَڑ شَپَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔گھبراہٹ کا کام۔ ۲۔اِس طرح جلدی جلدی بولنا کہ کچھ سمجھ میں نہ آئے۔ ۲۔خلط ملط گُڈمُڈ۔ حیلہ حوالہ۔ ۴۔بے ڈھنگے پن کے لئے مستعمل ہے۔

لَپَڑ سَپَڑ

جلدی جلدی تیزی اور گھبراہٹ کے ساتھ ، بے ڈھگنے بن سے کیا ہوا کام (عموماً کھائے یا بولنے کے لیے مستمعل).

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

لَپاک سے

لپک کر ، جلدی سے ، پُھرتی کے ساتھ.

لَپَڑ گَھپَڑ

گھال میل ، خِلط ملط.

لَپیٹ جَھپیٹ

لپیٹ، سمیٹنا

لَپاڑ

لپاڑ ، فضول ، بے کار.

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لَپیٹوان

۔(ھ) صفت۔ (عو) ۱۔پیچیدہ۔ ملفوف۔ ۲۔ملا ہوا۔ شامل۔ ۳۔در پردہ۔ پوشیدہ۔ ۴۔بَل دار۔ پیچیدہ۔

لَپیٹْواں بات کَہْنا

گول گول یا پیچیدہ بات کہنا ، صاف صاف بات نہ کہنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone