تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپیٹ جَھپیٹ" کے متعقلہ نتائج

لَپیٹ جَھپیٹ

لپیٹ، سمیٹنا

لَپیٹے جَھپیٹے میں آ جانا

بھوت پریت کا سایہ ہو جانا ، بھوت پریت کا اثر ہو جانا

لَپَٹ جَھپَٹ

(پُھرتی کے ساتھ) اُچل کُود ، چلت پھرت وغیرہ.

جَھڑی لَگی رہْنا

سلسلہ قایم رہنا (کسی کام کا) مسلسل یا لگاتار ہونا ، اوپر سے نیچے گرتا رہنا.

لَپَک جَھپَک

تیزی، طراری، چستی، چالاکی، جلد بازی

لَپَک جَھپَک سے

پُھرتی سے ، چالاکی سے

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے

لَپْ جَھپْ

ہیر پھیر کرنے والا، بہت پھرتیلا، تیز، چالاک، ہوشیار

لَپاک جَھپاک

جلدی جلدی، بہت تیزی کے ساتھ، لپہ جھپ، آنکھ کے پلک جھپکنے میں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپیٹ جَھپیٹ کے معانیدیکھیے

لَپیٹ جَھپیٹ

lapeT jhapeT•लपेट झपेट

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

لَپیٹ جَھپیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لپیٹ، سمیٹنا

Urdu meaning of lapeT jhapeT

  • Roman
  • Urdu

  • lapeT, sameTnaa

लपेट झपेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी स्थिति जिसके फलस्वरूप कोई आकर उलझता या फंँसता हो और उस पर किसी प्रकार का आघात होता हो
  • (दे.) लपेट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپیٹ جَھپیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپیٹ جَھپیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone