تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپ" کے متعقلہ نتائج

جَھپ

چھلان٘گ ، جست ؛ جھٹکا ؛ تیزی ، سُرعت یا جلدی سے گرنا ، کودنا.

جَھپ سے

یکبارگی، فوراً، جلدی سے

جَھپ سَنی

رک: جھپ دنے /دیسی ، فوراً.

جَھپ سانی

رک: جھپ دنے /دیسی ، فوراً.

جَھپ کھانا

(پتن٘گ کا) اُلٹ کر گرنا، اُلٹنا پُلٹنا

جَھپ تالَہ

رک: جھپ تال .

جَھپ تالا

رک: جھپ تال .

جَھپ جالْیا

رک: جھب جھالیا .

جَھپ جھالِیا

مسلمان کہاروں کا اک فرقہ جو اسی نام سے مشہور ہے، یہ لوگ جال ڈال کر مچھلیاں پکڑتے ہیں، اس لئے مذاق میں فریبی اور جعلساز کے معنوں میں بھی آتا ہے

جَھپ دیسی

فوراً، اچانک ، جھٹ پَٹ.

جَھپ تال

ایک تال جو پانچ ماتراؤں کا ہوتا ہے اور جس میں چار پوری اور دو آدھی ہوتی ہیں اس میں ضرب تین اور خالی ایک رہتا ہے

جَھپا جَھپ

جلدی جلدی چٹخارے کے ساتھ ، آواز کے ساتھ.

جَھپ دَنے

فوراً، اچانک ، جھٹ پَٹ.

جَھپ جَھپ

جلدی جلدی ، فوراً ، تیزی کے ساتھ.

جَھپ جالِْیا پَن

دغا بازی، مکاری، عیاری

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپ کے معانیدیکھیے

جَھپ

jhap•झप

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

جَھپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ھ) بر وزن لبالب) جلدی جلدی۔ آخری یہی کیا کہ جھپا جھپ ان سب کو پاخانہ میں اوتر تلے ٹھوس کنڈی لگا باہر کا پھاٹک کوھل دیا (محصنات)
  • فوراً تُرت ، جھٹ سے.
  • چھلان٘گ ، جست ؛ جھٹکا ؛ تیزی ، سُرعت یا جلدی سے گرنا ، کودنا.

شعر

Urdu meaning of jhap

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) bar vazan labaalb) jaldii jaldii। aaKhirii yahii kiya ki jhapaa jhap in sab ko paaKhaanaa me.n otar tale Thos kunDii laga baahar ka phaaTak kohal diyaa (muhsinaat
  • fauran turat, jhaT se
  • chhalaang, jast ; jhaTka ; tezii, suraat ya jaldii se girnaa, kuudnaa

English meaning of jhap

Noun, Feminine

Adverb

Adjective

झप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अचानक किसी चीज़ के ऊँचाई पर से गिर पड़ने की अवस्था या भाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone