تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرَپ" کے متعقلہ نتائج

تِرَپ

(موسیقی) گمک کی ایک قسم، جس میں متعدد ضربوں سے سُر پیدا ہوں، اس جلدی کے ساتھ کہ درت کا چوتھائی حصہ اس میں حاصل ہو

تُرُپ

(موسیقی) گمک کی ایک قسم جس میں متعدد ضربوں سے سُر پیدا ہوں‏، اس جلدی کے ساتھ کہ درت کا چوتھائی حصہ اس میں حاصل ہو

تِرَپْنا

تھرکنا.

تَرْپَراہَٹ

رک : تڑ پڑاہٹ ، چرپراہٹ .

تِرْپُنْڈْرَہ

تین خمدار بڑے ٹیکے جوصدل اور گوار کی راکھ سے شوجی کے ہجاری ماتھےپر دیے اور جوان کی ہوجا کے وقت ضروری طور پر ہوئے چاہیں

تُرُپ چال

ا. تاش کا ایک کھیل ؛ ترپ کے پتوں کی بازی ، ( رک ) ترپ . وہ سیڑھیوں پر سے اٹھ کر اندر آگئی آؤ ترپ چال کھیلیں ، اس نے پری شنکر سے کہا .

تُرُپ مارنا

ترپ کا پتہ پھینْک کردوسرے کے پتے کو کاٹنا (مجازاََ) چالاکی سے چال چلنا ، دانْو مارنا .

تُرُپ لَگانا

ترپائی

نیچی یا بخیہ کے اوپر کی سیون

تَرْپُو

پاک و ہند مین پایا جانے والا ایک بڑا پیڑ جس کی لکڑی مکانات کے کام آتی ہے پہ پیڑ ملاہار اور مغربی ہند میں پایا جاتا ہے

تُرْپَن

بَخیہ کے خلاف

تَرْپَن

دیوتاؤں یا بزرگوں کی ارواح (پتروں) کو بھینٹ کرنے کا عمل

تِرْپَن

پچاس اور تین، پنجارہ وسہ (بندسوں میں) ۵۳

تَرْپَر

آڑا کٹا ہوا کپڑا جو دامن اور آستین میں لگاتے ہیں

تِرْپَت

؛ (چارپائی) جو ٹیٹرھی ہو جس میں تین ہی پٹی سیدھی ہوں

تِرْپَد

तीन पैरों वाला

تْرِپُٹ

تکوتا ، مثلث

تِرِپْت

سیر ، آسودہ ، مطمئن.

تَرَپْنا

تڑہنا

تُرَپْنا

ترپائی کرنا، دبا کر سینا، سیون پر ایک اور سلائی کرنا، کپڑے کے سرے کو موڑ کرسینا

تِرْپَٹی

تین تہ یا درجے والی ، تین اشیا کا مجموعہ تثلیث.

تِرْپَتی

ترلوک (آسمان زمین ، پاتال) کا فرمانروا (مجازاََ) عالم بناہ ، بادشاہ مہاراج .

تِرْپَدی

تپائی کی شکل کا سنگھ رکھنے کا چوکٹا، ہاتھی کا تنگ یعنی پلان باندھے کا رسہ

تِرِپْتی

رک : تر بت ، سیری آسودگی ، اطمینان .

تِرْپُنْڈ

تَرَپْھنا

رک : تڑپنا.

تِرپال

ا. دال چڑھا ہوا ٹاٹ یا کرمچ .

تُرْپانا

ترپنا (رک) کا متعدی

تِرْپَھلا

(طب) پیڑ بہیڑہ اور آلْولے کا مجموعہ (جس کا زلال آنْکھ کے لیے مفید ہوتا ہے) اطریفل .

تِرِپاد

تین پاؤں والا

تُرْپُھرا

تیز ، چست و چالاک

تَرْپَرِیا

نیچے اوہر پہلا اور دوسرا، شمار میں بعد کا (بچہ)

تِرْپھالی

ایک جدید قسم کا ہل جس کے تین پھل ہوتے ہیں

تِرپَولِیا

سہ درہ، وہ مقام جہاں، ایک سمت میں تین دروازے ہوں، بڑا سہ درہ پھانک، جو بادشاہوں اور راجاؤں کا جلوس نکالنے کے لئے محل کے سامنے یا بیچ بازار یا شہر پناہ میں بنایا جاتا تھا

تُرَپُھکْنا

وہ غبارہ جو نلکی میں لگا ہوتا ہے پھونگنے سے آواز نکلتی ہے زمانہ قدیم میں اس سے ہوا بھر کر ناپ کا کام لیتے تھے

تُرْپاوَن

کپڑے کی کور کو اندر کے رخ موڑ کر سینے کا عمل جو کپڑے کے تارنہ نکلنے کے لیے کہا جاتا ہے

تَرْپَھرانا

تڑپھڑانا، تڑپنا، بے تاب ہونا

تَرْپَھڑی

اضطراب

تَرْپَھڑْنا

ٹڑپنا ، بے تاب ہونا ، اِدھر اُدھر پھرنا .

تِرپَنواں

fifty-third

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرَپ کے معانیدیکھیے

تِرَپ

tirapतिरप

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

تِرَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) گمک کی ایک قسم، جس میں متعدد ضربوں سے سُر پیدا ہوں، اس جلدی کے ساتھ کہ درت کا چوتھائی حصہ اس میں حاصل ہو

Urdu meaning of tirap

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) gamak kii ek qism, jis me.n mutaddid zarbo.n se sur paida huu.n, is jaldii ke saath ki drut ka chauthaa.ii hissaa is me.n haasil ho

तिरप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संगीत) एक प्रकार की गमक जिसमें कई बीट्स द्वारा राग उत्पन्न होता है
  • नृत्य में एक प्रकार का ताल जिसे त्रिसम या तिहाई कहते हैं

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नृत्य में तिहाई आने पर तीन बार पैर पटकना, नाच में प्रयुक्त एक ताल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِرَپ

(موسیقی) گمک کی ایک قسم، جس میں متعدد ضربوں سے سُر پیدا ہوں، اس جلدی کے ساتھ کہ درت کا چوتھائی حصہ اس میں حاصل ہو

تُرُپ

(موسیقی) گمک کی ایک قسم جس میں متعدد ضربوں سے سُر پیدا ہوں‏، اس جلدی کے ساتھ کہ درت کا چوتھائی حصہ اس میں حاصل ہو

تِرَپْنا

تھرکنا.

تَرْپَراہَٹ

رک : تڑ پڑاہٹ ، چرپراہٹ .

تِرْپُنْڈْرَہ

تین خمدار بڑے ٹیکے جوصدل اور گوار کی راکھ سے شوجی کے ہجاری ماتھےپر دیے اور جوان کی ہوجا کے وقت ضروری طور پر ہوئے چاہیں

تُرُپ چال

ا. تاش کا ایک کھیل ؛ ترپ کے پتوں کی بازی ، ( رک ) ترپ . وہ سیڑھیوں پر سے اٹھ کر اندر آگئی آؤ ترپ چال کھیلیں ، اس نے پری شنکر سے کہا .

تُرُپ مارنا

ترپ کا پتہ پھینْک کردوسرے کے پتے کو کاٹنا (مجازاََ) چالاکی سے چال چلنا ، دانْو مارنا .

تُرُپ لَگانا

ترپ کا پتہ پھینْک کردوسرے کے پتے کو کاٹنا (مجازاََ) چالاکی سے چال چلنا ، دانْو مارنا .

ترپائی

نیچی یا بخیہ کے اوپر کی سیون

تَرْپُو

پاک و ہند مین پایا جانے والا ایک بڑا پیڑ جس کی لکڑی مکانات کے کام آتی ہے پہ پیڑ ملاہار اور مغربی ہند میں پایا جاتا ہے

تُرْپَن

بَخیہ کے خلاف

تَرْپَن

دیوتاؤں یا بزرگوں کی ارواح (پتروں) کو بھینٹ کرنے کا عمل

تِرْپَن

پچاس اور تین، پنجارہ وسہ (بندسوں میں) ۵۳

تَرْپَر

آڑا کٹا ہوا کپڑا جو دامن اور آستین میں لگاتے ہیں

تِرْپَت

؛ (چارپائی) جو ٹیٹرھی ہو جس میں تین ہی پٹی سیدھی ہوں

تِرْپَد

तीन पैरों वाला

تْرِپُٹ

تکوتا ، مثلث

تِرِپْت

سیر ، آسودہ ، مطمئن.

تَرَپْنا

تڑہنا

تُرَپْنا

ترپائی کرنا، دبا کر سینا، سیون پر ایک اور سلائی کرنا، کپڑے کے سرے کو موڑ کرسینا

تِرْپَٹی

تین تہ یا درجے والی ، تین اشیا کا مجموعہ تثلیث.

تِرْپَتی

ترلوک (آسمان زمین ، پاتال) کا فرمانروا (مجازاََ) عالم بناہ ، بادشاہ مہاراج .

تِرْپَدی

تپائی کی شکل کا سنگھ رکھنے کا چوکٹا، ہاتھی کا تنگ یعنی پلان باندھے کا رسہ

تِرِپْتی

رک : تر بت ، سیری آسودگی ، اطمینان .

تِرْپُنْڈ

تین خمدار بڑے ٹیکے جوصدل اور گوار کی راکھ سے شوجی کے ہجاری ماتھےپر دیے اور جوان کی ہوجا کے وقت ضروری طور پر ہوئے چاہیں

تَرَپْھنا

رک : تڑپنا.

تِرپال

ا. دال چڑھا ہوا ٹاٹ یا کرمچ .

تُرْپانا

ترپنا (رک) کا متعدی

تِرْپَھلا

(طب) پیڑ بہیڑہ اور آلْولے کا مجموعہ (جس کا زلال آنْکھ کے لیے مفید ہوتا ہے) اطریفل .

تِرِپاد

تین پاؤں والا

تُرْپُھرا

تیز ، چست و چالاک

تَرْپَرِیا

نیچے اوہر پہلا اور دوسرا، شمار میں بعد کا (بچہ)

تِرْپھالی

ایک جدید قسم کا ہل جس کے تین پھل ہوتے ہیں

تِرپَولِیا

سہ درہ، وہ مقام جہاں، ایک سمت میں تین دروازے ہوں، بڑا سہ درہ پھانک، جو بادشاہوں اور راجاؤں کا جلوس نکالنے کے لئے محل کے سامنے یا بیچ بازار یا شہر پناہ میں بنایا جاتا تھا

تُرَپُھکْنا

وہ غبارہ جو نلکی میں لگا ہوتا ہے پھونگنے سے آواز نکلتی ہے زمانہ قدیم میں اس سے ہوا بھر کر ناپ کا کام لیتے تھے

تُرْپاوَن

کپڑے کی کور کو اندر کے رخ موڑ کر سینے کا عمل جو کپڑے کے تارنہ نکلنے کے لیے کہا جاتا ہے

تَرْپَھرانا

تڑپھڑانا، تڑپنا، بے تاب ہونا

تَرْپَھڑی

اضطراب

تَرْپَھڑْنا

ٹڑپنا ، بے تاب ہونا ، اِدھر اُدھر پھرنا .

تِرپَنواں

fifty-third

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone