تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپّا" کے متعقلہ نتائج

لَپّا

(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.

لِپا

جو (مٹی گوبر وغیرہ سے) لیپا گیا ہو، لپائی کیا ہوا (عموماً ” پُتا “ کے ساتھ مستعمل)

لَپّا ڈَگی ہونا

چھینا چھپٹی ہونا.

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

لَپّا ڈُکّی

ڈک اور تھپّڑ کی لڑائی، چان٘ٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ

لِپا ہونا

(مٹی گوبر وغیرہ سے) لپائی ہو چکی ہونا، پتا ہوا ہونا

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

لِپا پُتا

لپائی کیا ہوا، پوتا ہوا، دیوار پر رنگ یا چونا وغیرہ لگوانا، صفائی ستھرائی

لَپاک سے

لپک کر ، جلدی سے ، پُھرتی کے ساتھ.

لَپاٹی

جھوٹا، دروغ گو، لپاڑ

لَپاکا

لپک کر لینے یا پکڑنے کا عمل ، لپاک جھپاک لینا یا پکڑنا

لِپانا

فرش اور دیواروں پر گیلی مٹی چڑھانا

لِپاو

لپائی پُتائی ، پلاسٹر ، کہگل.

لَپاٹْنا

لپیٹنا ؛ جیسے : لپیٹے لپاٹے کپڑے کھول کر ڈال دیے ، لپیٹے لپاٹے چلے گئے ، تہہ پر تہہ چڑھانا.

لَپالَپی

تیزی سے بولنا ، لپالپ ہونے کی حالت یا کیفیت.

لَپاٹِیا

بہت جھوٹ بولنے والا، کذاب، بطال

لَپاٹَن

دروغ گو، جھوٹی، ناقابل اعتبار، فضول گوئی کرنے والی، غب (گپ) مارنے والی

لَپالَپ

جلدی جلدی، جھپا جھپ، بہت تیزی کے ساتھ، آنکھ جھپکتے ہی

لَپاڑِیا پَن

دروغ گوئی ، جھوٹ ، بے ہودہ بکواس.

لَپاک جَھپاک

جلدی جلدی، بہت تیزی کے ساتھ، لپہ جھپ، آنکھ کے پلک جھپکنے میں

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

لَپاڑ

لپاڑ ، فضول ، بے کار.

لپانک

پتلا، لاغر

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لَپاڑِیا

لپاٹی، ڈینگیں ہانکنے والا، بہت بڑھ چڑھ کر بولنے والا، جھوٹ کو سچ بتانے والا، دروغ گو، لپاڑ

لارا لَپّا

جھوٹا وعدہ، لیت و لعل، ٹال مٹول، حیلہ بہانہ

آتا ہوا لپا

پیرو کے خاندان انکا کا آخری بادشاہ، ہسپانیہ کا جرنیل پزارو جب اس کے ملک میں آیا تو اس نے اس کی بڑی خاطر تواضع کی، مگر اس نے اسے دھوکے سے گرفتار کر کے قتل کر دیا

مُنہ لِپا کَرنا

رک : منہ بنانا ، منہ ٹیڑھا کرنا ۔

سونے میں لِپا ہونا

سر سے پاؤں تک سونے کا زیور پہنے ہونا

سونے چاندی میں لِپا ہونا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپّا کے معانیدیکھیے

لَپّا

lappaaलप्पा

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ زربافی

  • Roman
  • Urdu

لَپّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.
  • ریپٹ چان٘ٹا ، لَپَّڑ (عموماً ڈگی کے ساتھ مستعمل).
  • گیڑی کا خمیدہ حصّہ ، گیڑی کا ٹکا ، گیڑی کا ٹِوا.
  • کترن ، ٹکڑا ، چیپی.
  • ۔(ھ) مذکر۔ تھَپّڑ۔ لَپّڑ۔ چانٹا۔ ۲۔(لکھنؤ) ایک قسمکا رنگ جو شمشیر وغیرہ کے چرمی غلاف پر کرتے ہیں۔ لَپَّاڈْکی
  • ایک قسم کا رنگ جو تلوار وغیرہ کی چرمی میان پر کیا جاتا ہے

लप्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का गोटा। (जरी का)। पुं० = लप।
  • छत में लटकती हुई वह लकड़ी जिसमें करघे की बहुत सी रस्सियाँ बाँधी जाती हैं।

لَپّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَپّا

(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.

لِپا

جو (مٹی گوبر وغیرہ سے) لیپا گیا ہو، لپائی کیا ہوا (عموماً ” پُتا “ کے ساتھ مستعمل)

لَپّا ڈَگی ہونا

چھینا چھپٹی ہونا.

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

لَپّا ڈُکّی

ڈک اور تھپّڑ کی لڑائی، چان٘ٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ

لِپا ہونا

(مٹی گوبر وغیرہ سے) لپائی ہو چکی ہونا، پتا ہوا ہونا

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

لِپا پُتا

لپائی کیا ہوا، پوتا ہوا، دیوار پر رنگ یا چونا وغیرہ لگوانا، صفائی ستھرائی

لَپاک سے

لپک کر ، جلدی سے ، پُھرتی کے ساتھ.

لَپاٹی

جھوٹا، دروغ گو، لپاڑ

لَپاکا

لپک کر لینے یا پکڑنے کا عمل ، لپاک جھپاک لینا یا پکڑنا

لِپانا

فرش اور دیواروں پر گیلی مٹی چڑھانا

لِپاو

لپائی پُتائی ، پلاسٹر ، کہگل.

لَپاٹْنا

لپیٹنا ؛ جیسے : لپیٹے لپاٹے کپڑے کھول کر ڈال دیے ، لپیٹے لپاٹے چلے گئے ، تہہ پر تہہ چڑھانا.

لَپالَپی

تیزی سے بولنا ، لپالپ ہونے کی حالت یا کیفیت.

لَپاٹِیا

بہت جھوٹ بولنے والا، کذاب، بطال

لَپاٹَن

دروغ گو، جھوٹی، ناقابل اعتبار، فضول گوئی کرنے والی، غب (گپ) مارنے والی

لَپالَپ

جلدی جلدی، جھپا جھپ، بہت تیزی کے ساتھ، آنکھ جھپکتے ہی

لَپاڑِیا پَن

دروغ گوئی ، جھوٹ ، بے ہودہ بکواس.

لَپاک جَھپاک

جلدی جلدی، بہت تیزی کے ساتھ، لپہ جھپ، آنکھ کے پلک جھپکنے میں

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

لَپاڑ

لپاڑ ، فضول ، بے کار.

لپانک

پتلا، لاغر

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لَپاڑِیا

لپاٹی، ڈینگیں ہانکنے والا، بہت بڑھ چڑھ کر بولنے والا، جھوٹ کو سچ بتانے والا، دروغ گو، لپاڑ

لارا لَپّا

جھوٹا وعدہ، لیت و لعل، ٹال مٹول، حیلہ بہانہ

آتا ہوا لپا

پیرو کے خاندان انکا کا آخری بادشاہ، ہسپانیہ کا جرنیل پزارو جب اس کے ملک میں آیا تو اس نے اس کی بڑی خاطر تواضع کی، مگر اس نے اسے دھوکے سے گرفتار کر کے قتل کر دیا

مُنہ لِپا کَرنا

رک : منہ بنانا ، منہ ٹیڑھا کرنا ۔

سونے میں لِپا ہونا

سر سے پاؤں تک سونے کا زیور پہنے ہونا

سونے چاندی میں لِپا ہونا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone