تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَپ" کے متعقلہ نتائج

شَپ

قمچی مارنے کی آواز، تلوار مارنے کی آواز، تیز چلنے کی آواز

شَپ سے

تیزی سے، جھٹ سے، آواز کے ساتھ

شَپ شَپ کَرْنا

آواز کے ساتھ؛ تیز تیز چلنا، جلدی جلدی کوئی کام کرنا، تیزی دکھانا.

شَپ شَپ

تیر اور تلوار وغیرہ چلنے کی متواتر آواز

شَپّا

تیر اندازوں کا نشانہ یا ہدف.

شَپَّرَہ

چمگادڑ، خفاش، شپرک

شَپْلِیدَہ

निचोड़ा हुआ।

شَپْلِنْدَہ

निचोड़नेवाला।

شَپاشَپ

تیر اور تلوار وغیرہ چلنے متواتر آواز

شَپْلَق

तमाँचा, चाँटा, थप्पड़ ।

شَپْتَل

بیہودہ، نالائق، بدکار عورت.

شَپاشاپ

تیر چلنے کی متواتر آواز.

شَپَّر

چمگادڑ، خفاش

شَپَّرَک

چمگادڑ، خفاش، شَپَّرہ.

شَپاشاب

تیر چلنے کی متواتر آواز.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَپ کے معانیدیکھیے

شَپ

shap•शप

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

شَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قمچی مارنے کی آواز، تلوار مارنے کی آواز، تیز چلنے کی آواز

شعر

Urdu meaning of shap

  • Roman
  • Urdu

  • qamchii maarne kii aavaaz, talvaar maarne kii aavaaz, tez chalne kii aavaaz

English meaning of shap

Noun, Feminine

  • sound of a whip or spear, etc., a whizzing sound
  • Whizzing sound, sound of splash

شَپ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone