تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپَڑ سَپَڑ" کے متعقلہ نتائج

لَپَڑ سَپَڑ

جلدی جلدی تیزی اور گھبراہٹ کے ساتھ ، بے ڈھگنے بن سے کیا ہوا کام (عموماً کھائے یا بولنے کے لیے مستمعل).

لَپَڑ لَپَڑ

لپ لپ، بے سوچے سمجھے تیزی کے ساتھ (عموماً کھانے یا بولنے کےلئے مستعمل)

لَپَڑ شَپَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔گھبراہٹ کا کام۔ ۲۔اِس طرح جلدی جلدی بولنا کہ کچھ سمجھ میں نہ آئے۔ ۲۔خلط ملط گُڈمُڈ۔ حیلہ حوالہ۔ ۴۔بے ڈھنگے پن کے لئے مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپَڑ سَپَڑ کے معانیدیکھیے

لَپَڑ سَپَڑ

lapa.D-sapa.D•लपड़-सपड़

  • Roman
  • Urdu

لَپَڑ سَپَڑ کے اردو معانی

  • گھال میل ، خِلط ملط.
  • جلدی جلدی تیزی اور گھبراہٹ کے ساتھ ، بے ڈھگنے بن سے کیا ہوا کام (عموماً کھائے یا بولنے کے لیے مستمعل).
  • ٹال مٹول ، حیلہ حوالہ.

Urdu meaning of lapa.D-sapa.D

  • Roman
  • Urdu

  • ghaalmel, khalat millat
  • jaldii jaldii tezii aur ghabraahaT ke saath, be DhaGne bin se kiya hu.a kaam (umuuman khaa.e ya bolne ke li.e masatmaal)
  • Taal maTol, hiila havaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپَڑ سَپَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپَڑ سَپَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone