تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑَپ" کے متعقلہ نتائج

ہَڑَپ

بغیرچبائے نگل جانے کا عمل، خوراک نگلنے کا عمل، نوالہ ایک ہی دفعہ اتارنے کا عمل

ہَڑَپّے

ہڑپا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڑَپّا

کسی چیز کو ایک ہی دفعہ منھ میں ڈال کر کھا جانے کا عمل

ہَڑَپ لینا

ختم کر دینا ؛ چھین لینا ، ہڑپ کرلینا ۔

ہَڑَپ کَرنا

نگل جانا ، کھا جانا ، حلق سے اتار جانا

ہَڑَپّائی

ہڑپہ (علم) سے متعلق و منسوب ۔

ہَڑَپ کَر لینا

غصب کرنا ، چھین لینا ، قبضہ کر لینا

ہَڑَپنا

ہڑپ کرنا، کھا جانا، ختم کردینا، لوٹ لینا، غبن کرلینا، مال یا جائیداد وغیرہ بغیر حق کے لے لینا

ہَڑَپھنا

ہڑپنا ، نگلنا

ہَڑَپّا مارنا

ایک دفعہ ہی نگلنا، حلق سے اتار جانا، ہپ کر جانا

ہَڑَپّے مارْنا

بے شرمی سے کھانے پر ٹوٹ پڑنا ، اُلٹے سیدھے لقمے نگلنا ، بے غیرتی سے کھانا

ہَڑَپّا لَگانا

رک : ہڑپا مارنا

ہڑپ کرجانا

نگل جانا، اندر اتار جانا، ایک بار کل کسی چیز کا کھاجانا

ہُڑپَنا

نادانی ، بیوقوفی ۔

ہَڑ پھوڑَن

رک : ہڑپھوٹن

ہَڑ پُھوٹنا

ترقی کرنا

ہَڑ پُھوٹَن

(طب) ہڈّیوں کا درد ، اعضا شکنی ۔

گُونگی ہَڑَپ

کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑَپ کے معانیدیکھیے

ہَڑَپ

ha.Dapहड़प

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَڑَپ کے اردو معانی

صفت

  • بغیرچبائے نگل جانے کا عمل، خوراک نگلنے کا عمل، نوالہ ایک ہی دفعہ اتارنے کا عمل
  • لوٹ لینے کا عمل، غبن، اپنے حق سے زیادہ لینے کا عمل
  • بغیر چبائے نگلنے کی آواز
  • بفتح اول ودوم) بغیرچبائے نگل جانا، ایک ہی دفعہ نوالہ اُتارجانا

شعر

Urdu meaning of ha.Dap

  • Roman
  • Urdu

  • bagair chabaa.e nigal jaane ka amal, Khuraak nigalne ka amal, nivaalaa ek hii dafaa utaarne ka amal
  • luuT lene ka amal, Gaban, apne haq se zyaadaa lene ka amal
  • bagair chabaa.e nigalne kii aavaaz
  • baphtaa avval vadom) bagair chabaa.e nigal jaana, ek hii dafaa nivaalaa utaarjaanaa

English meaning of ha.Dap

Adjective

  • To bolt, to gobble, to gulp down, to embezzle
  • gobbled up
  • misappropriated

Noun, Masculine

  • act of swallowing, gobbling without chewing, devouring

हड़प के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छिपाकर या बेईमानी से उड़ाया और अपने अधिकार में किया हुआ
  • बिना चबाए खा जाना, बेईमानी किसी का माल डकार जाना
  • मुंह में डालकर निगला या पेट में उतारा हुआ
  • पेट में निगला हुआ
  • बेईमानी से लिया गया, अनुचित रूप से प्राप्त

ہَڑَپ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڑَپ

بغیرچبائے نگل جانے کا عمل، خوراک نگلنے کا عمل، نوالہ ایک ہی دفعہ اتارنے کا عمل

ہَڑَپّے

ہڑپا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڑَپّا

کسی چیز کو ایک ہی دفعہ منھ میں ڈال کر کھا جانے کا عمل

ہَڑَپ لینا

ختم کر دینا ؛ چھین لینا ، ہڑپ کرلینا ۔

ہَڑَپ کَرنا

نگل جانا ، کھا جانا ، حلق سے اتار جانا

ہَڑَپّائی

ہڑپہ (علم) سے متعلق و منسوب ۔

ہَڑَپ کَر لینا

غصب کرنا ، چھین لینا ، قبضہ کر لینا

ہَڑَپنا

ہڑپ کرنا، کھا جانا، ختم کردینا، لوٹ لینا، غبن کرلینا، مال یا جائیداد وغیرہ بغیر حق کے لے لینا

ہَڑَپھنا

ہڑپنا ، نگلنا

ہَڑَپّا مارنا

ایک دفعہ ہی نگلنا، حلق سے اتار جانا، ہپ کر جانا

ہَڑَپّے مارْنا

بے شرمی سے کھانے پر ٹوٹ پڑنا ، اُلٹے سیدھے لقمے نگلنا ، بے غیرتی سے کھانا

ہَڑَپّا لَگانا

رک : ہڑپا مارنا

ہڑپ کرجانا

نگل جانا، اندر اتار جانا، ایک بار کل کسی چیز کا کھاجانا

ہُڑپَنا

نادانی ، بیوقوفی ۔

ہَڑ پھوڑَن

رک : ہڑپھوٹن

ہَڑ پُھوٹنا

ترقی کرنا

ہَڑ پُھوٹَن

(طب) ہڈّیوں کا درد ، اعضا شکنی ۔

گُونگی ہَڑَپ

کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone