تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپیٹوان" کے متعقلہ نتائج

لَپیٹوان

۔(ھ) صفت۔ (عو) ۱۔پیچیدہ۔ ملفوف۔ ۲۔ملا ہوا۔ شامل۔ ۳۔در پردہ۔ پوشیدہ۔ ۴۔بَل دار۔ پیچیدہ۔

لَپیٹْواں

(سِلائی) کپڑے کی دو کوروں کو ملا کر پھیر دار ٹانکے بھرنے کا عمل ، اورما

لَپیٹواں بات

چال کی بات، گول مول بات، فریب کی بات

لَپیٹْواں بات کَہْنا

گول گول یا پیچیدہ بات کہنا ، صاف صاف بات نہ کہنا

لِپَٹْواں

لپٹا ہوا، تہہ ہوجانے والا، لپٹنے والا، فولڈنگ

لَپیٹْنا

کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.

لِپَٹْنا

(ہمہ تن) مشغول ہونا ، (کسی کام میں) لگنا ، مصروف ہونا.

لِپْٹانا

ہم آغوش کرنا، بدن سے چمٹانا

لَپاٹْنا

لپیٹنا ؛ جیسے : لپیٹے لپاٹے کپڑے کھول کر ڈال دیے ، لپیٹے لپاٹے چلے گئے ، تہہ پر تہہ چڑھانا.

لَپیٹَن

لپیٹنے یا لپیٹے جانے کا عمل، پیچ

لَپیٹْنا سَپیٹْنا

رک : لپیٹنا.

لِپْٹَن

لپٹنے چمٹنے والی.

لَپاٹَن

دروغ گو، جھوٹی، ناقابل اعتبار، فضول گوئی کرنے والی، غب (گپ) مارنے والی

لپٹیں آنا

خوشبو کی لہریں آنا

لپٹیں یاد ہونا

فند فریب کی باتیں یاد ہونا، مکر و فریب کی باتوں کی مشق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپیٹوان کے معانیدیکھیے

لَپیٹوان

lapeTvaan•लपेटवान

  • Roman
  • Urdu

لَپیٹوان کے اردو معانی

  • ۔(ھ) صفت۔ (عو) ۱۔پیچیدہ۔ ملفوف۔ ۲۔ملا ہوا۔ شامل۔ ۳۔در پردہ۔ پوشیدہ۔ ۴۔بَل دار۔ پیچیدہ۔

Urdu meaning of lapeTvaan

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) sifat। (o) १।pechiida। malfuuf। २।mila hu.a। shaamil। ३।dar parda। poshiida। ४।baldaar। pechiida

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپیٹوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپیٹوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone