تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونڈا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کُونڈا کَرْنا

کسی بزرگ کے نام کی نذر دلانا، کھانے پر فاتحہ دلانا

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

مَنَّت کا کُونڈا کَرنا

مراد بر آنے پر نذر نیاز دلانا ۔

کَینڈا کَرْنا

سرسری پیمائش کرنا، تخمینہ لگانا، ماپنا، ڈول ڈالنا

کُونڈے کَرنا

کونڈا کرنا، کسی کے نام کی نیاز دلوانا

کُنْڈا کَرنا

شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

کَنَونڈا کَرْنا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

کُھنْڈی چُھری سے ذَبْح کَرْنا

لوٹ لینا ، تباہ و برباد کر دینا.

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کُنڈی بَند کَرنا

۔ زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

کَھن٘ڈ کَھنڈ کَرْنا

پاش پاس کرنا، منتشر کرنا، تباہ و برباد کرنا

کونَہ

طرف، کنار، گوشہ، زاویہ، جانب

کونا

۵. پوشیدہ مقام ؛ مکان کا وہ حصہ جہاں ہر اک کی نظر نہ پہنچ سکے.

کانٹا کَرْنا

(مرغ بازی) مرغ کا اپنے سر کو دم کی طرف کھین٘چنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونڈا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کُونڈا کَرْنا

kuu.nDaa karnaa•कूँडा करना

محاورہ

مادہ: کُونڈا

  • Roman
  • Urdu

کُونڈا کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی بزرگ کے نام کی نذر دلانا، کھانے پر فاتحہ دلانا
  • دو تین آدمیوں کا مل کر کسی کے ساتھ فعل شنیع کرنا
  • نقصان پہنچانا، دیوالیہ نکال دینا

Urdu meaning of kuu.nDaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii buzurg ke naam kii nazar dilaana, khaane par faatiha dilaana
  • do tiin aadmiiyo.n ka mil kar kisii ke saath feane shaniia karnaa
  • nuqsaan pahunchaanaa, diivaaliiyaa nikaal denaa

English meaning of kuu.nDaa karnaa

  • to make an offering (to a saint), to prosper

कूँडा करना के हिंदी अर्थ

  • किसी बृद्ध के नाम की भेंट दिलाना, खाने पर फ़ातिहा दिलाना
  • दो तीन आदमीयों का मिलकर किसी के साथ कूकर्म करना
  • हानि पहुँचाना, दीवालीया निकाल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونڈا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونڈا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone