تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونڈے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کُونڈے کَرنا

کونڈا کرنا، کسی کے نام کی نیاز دلوانا

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

کُونڈا کَرْنا

کسی بزرگ کے نام کی نذر دلانا، کھانے پر فاتحہ دلانا

مَنَّت کا کُونڈا کَرنا

مراد بر آنے پر نذر نیاز دلانا ۔

کُنْڈا کَرنا

شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

کَینڈا کَرْنا

سرسری پیمائش کرنا، تخمینہ لگانا، ماپنا، ڈول ڈالنا

کُنڈی بَند کَرنا

۔ زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

کَھن٘ڈ کَھنڈ کَرْنا

پاش پاس کرنا، منتشر کرنا، تباہ و برباد کرنا

کُھنْڈی چُھری سے ذَبْح کَرْنا

لوٹ لینا ، تباہ و برباد کر دینا.

کُھونْٹے کے بَل زور کَرنا

rely on someone's protection or power

کَرْنائے

رک : کرنا ، قرنا .

کَنَونڈا کَرْنا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

کھَن٘ڈَر کَرنا

ویران کر دینا ، تہس تہس کرنا.

کونسل کرنا

صلاح مشورہ کرنا، باہم مل کر تدبیر سوچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونڈے کَرنا کے معانیدیکھیے

کُونڈے کَرنا

kuu.nDe karnaa•कूँडे करना

محاورہ

مادہ: کُونڈے

دیکھیے: کُونڈا کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

کُونڈے کَرنا کے اردو معانی

  • کونڈا کرنا، کسی کے نام کی نیاز دلوانا

Urdu meaning of kuu.nDe karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • konDaa karnaa, kisii ke naam kii nayaaz dilvaana

English meaning of kuu.nDe karnaa

  • make an offering to a saint, especially to Imam Jafar Sadiq

कूँडे करना के हिंदी अर्थ

  • कूँडा करना, किसी बृद्ध के नाम की भेंट दिलवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونڈے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونڈے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone