تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْڈا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کُنْڈا کَرنا

شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

کَینڈا کَرْنا

سرسری پیمائش کرنا، تخمینہ لگانا، ماپنا، ڈول ڈالنا

کُونڈا کَرْنا

کسی بزرگ کے نام کی نذر دلانا، کھانے پر فاتحہ دلانا

کُنڈال کَرنا

گھیرے میں لینا، کُنڈل کرنا، گھیرا ڈالنا.

کُنْڈل کَرْنا

(کسی چیز کا) دائرہ بنانا، حلقہ بنانا.

کَنْدَہ کَرنا

نگینہ یا پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنا، نقاشی کرنا

کُنڈی بَند کَرنا

۔ زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

مَنَّت کا کُونڈا کَرنا

مراد بر آنے پر نذر نیاز دلانا ۔

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

کُونڈے کَرنا

کونڈا کرنا، کسی کے نام کی نیاز دلوانا

کِنا

کینہ، بغض، عداوت، حسد، لاگت

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کَنْٹھ کَرْنا

حفظ کرنا، نوکِ زبان کرنا، ازبر کرنا

نام کَندَہ کَرنا

کسی پتھر، لکڑی، دھات یا نگینے پر نام کے حروف کھودنا، نام کھودنا

نَقْش کَندَہ کَرنا

ذہن یا دل پر گہرے اثرات قائم ہونا، نشان بننا، نقش کھودنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْڈا کَرنا کے معانیدیکھیے

کُنْڈا کَرنا

kunDaa karnaa•कुंडा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کُنْڈا کَرنا کے اردو معانی

  • شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

Urdu meaning of kunDaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shoKhii aur tarraarii se gho.De ya kabuutar ka apne sar ko piichhe kar ke gardan ko isii tarah taan lenaa ki qausanumaa halqaa bin jaaye

कुंडा करना के हिंदी अर्थ

  • चंचलता और शरारत से घोड़े या कबूतर का अपने सिर को पीछे कर के गर्दन को इसी तरह तान लेना कि धनुष आकार का घेरा बन जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْڈا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْڈا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone