تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنَونڈا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَنَونڈا کَرْنا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

کُونڈا کَرْنا

کسی بزرگ کے نام کی نذر دلانا، کھانے پر فاتحہ دلانا

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

مَنَّت کا کُونڈا کَرنا

مراد بر آنے پر نذر نیاز دلانا ۔

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کُنْڈا کَرنا

شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

کَینڈا کَرْنا

سرسری پیمائش کرنا، تخمینہ لگانا، ماپنا، ڈول ڈالنا

کُونڈے کَرنا

کونڈا کرنا، کسی کے نام کی نیاز دلوانا

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

کونَہ

طرف، کنار، گوشہ، زاویہ، جانب

کونا

۵. پوشیدہ مقام ؛ مکان کا وہ حصہ جہاں ہر اک کی نظر نہ پہنچ سکے.

کَرَونا

رحم، ترحم، ترس

کننا

خریدنا

کونا لینا

گوشہ نشینی اختیار کرنا ، خلوت میں بیٹھ جانا.

زَری کونا

کہنہ زری ، پرانی زری

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنَونڈا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَنَونڈا کَرْنا

kanau.nDaa karnaa•कनौंडा करना

  • Roman
  • Urdu

کَنَونڈا کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

Urdu meaning of kanau.nDaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko sharmindaa-e-ehsaan karnaa, rusvaa-o-sharmindaa mahsuus karaana

कनौंडा करना के हिंदी अर्थ

  • किसी को शर्मिंदा-ए-एहसान करना, रुसवा-ओ-शर्मिंदा महसूस कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنَونڈا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنَونڈا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone