تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْناپا" کے متعقلہ نتائج

اَپْناپا

اپنائیت، اپنا پن، جیسے اپناپا تو اس میں تھا کہ بغیر بلائے چلے آتے

اَپَنْپا

رک : اپنا آپا نمبر ۲.

اَپْنانا

کسی کو اپنا کر لینا، اپنے ساتھ ملانا، دوست بنانا، ہم خیال ہونا، اپنے ڈھپ پر لانا

اَپْناوا

رک : اپنایت جو زیادہ مستعمل ہے.

اَپنا سا

اپنی طرح کا، اپنی مثل

اَپْنا پَن

اپنا ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنائیت، یگانگت، عزیزداری، قرابت، واحد معاملہ، کنبہ

اَپْنا آپا

آپ، ذات، نفسم وجود

اَپنا

(جمع غائب کے لیے) خود کے، ان کا

جی اَپْنانا

دل لے لینا ، فر یفتہ کر لینا.

رَنگ اَپْنانا

انداز اختیار کرنا.

اِنہا

खबर पहुँचाना, सूचना देना।

اَپْنا اَپْنا

(ہر شخص کا) جدا جدا، الگ الگ، انفرادی، شخصی، ذاتی

اَپْنا کَرنا

کسی کو دوست یا ہمدرد بنا لینا

اَپنا دِل

اپنی طبیعت، اپنی خواہش

آپْنا

(واحد متکلم کے لیے) میرا، مجھ سے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْناپا کے معانیدیکھیے

اَپْناپا

apnaapaa•अपनापा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَپْناپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنائیت، اپنا پن، جیسے اپناپا تو اس میں تھا کہ بغیر بلائے چلے آتے

Urdu meaning of apnaapaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa.iiyat, apnaapan, jaise apnaapaa to is me.n tha ki bagair bulaa.e chale aate

English meaning of apnaapaa

Noun, Masculine

  • belongingness, affinity

अपनापा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपनापन, अपनत्व
  • अपनायत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْناپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْناپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone