تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھن" کے متعقلہ نتائج

کَھن

(کاشت کاری) کھیتی کے لیے زمین کی کُھدائی کا عمل

کِھن

تھکا ہوا ، تکلیف میں مبتلا ، گھبرایا ہوا ؛ جس کا دل بیٹھا جائے

کُہن

پرانا، فرسودہ، قدیم، بہت پہلے کا

کاں

رک : کہاں (کلمۂ استفہام)

کائِن

موجود، حقیقت، مخلوق، حادث

قاں

کوّے یا راج ہن٘س کی آواز

قائِن

خراسان کا ایک شہر

قان

خون، لہو

کَھن سے

چھناکے سے ؛ بجاکر ؛ پر کھ کر ؛ نقد.

کَھن آنَہ

(دلاّلی) اعشاری سکّہ سے قبل رائج نصف آنہ قیمت کا سکّہ جبکہ ایک روپے میں ۱۶ آنے ہوتے تھے ، آدھ آنہ ٹکا

کَھنے کَھن

باری باری سے وقفے وقفے سے ، گاہے گاہے.

کَھنا کَھن

چھن چھن کی آواز سے ، بجاکر ، چٹکی لگاکر.

کَھن چُوہا

چوہے کی ایک قسم ، برفانی علاقوں میں پایا جانے والا چوہا جس کے جسم پر چربی کی موٹی تہہ ہوتی ہے.

کَھن کَھنا اُٹْھنا

کھن کھن کی آواز دینے لگنا ، بجنے لگنا.

کَھن کَھن

کھن کھن، چھن چھن کی آواز، کھرا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھن کے معانیدیکھیے

کَھن

khan•खन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کَھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) کھیتی کے لیے زمین کی کُھدائی کا عمل
  • آسانی ، ایک دکنی کپڑا جس کی زمین آسمانی رنگ کی ہوتی اور اس سے چولی تیار کی جاتی ہے.
  • آسمان.
  • شاعری، نظم کا بند.
  • لمحہ ، پَل.
  • لمحہ ، لحظہ ، ثانیہ ، پَل
  • منزل ، درجہ ، بالا.
  • مکان ، گھر ، ٹھکانہ.
  • مکان یا دکان کا اندرونی حصہ ، جیسے دو کھنی دوکان ، دو کھنا مکان
  • وہ زمین جہاں سے دھات یعنی سونا ، چاندی ، لوہا وغیرہ نکالا جائے ، معدن ، کان.
  • ۔(ھ) مذکر۔ لکڑی میں سوراخ کرنا۔
  • ثابت برتن یا کَھرے سکّے کی آواز ؛ چوڑیوں کے باہم ٹکرانے کی آواز؛ خوشی کی ہن٘سی ؛ خوبصورت ہن٘سی.

اسم، مذکر

  • آسمان ، فلک ؛ ہوا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَن

خانہ کا مخفف

شعر

Urdu meaning of khan

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) khetii ke li.e zamiin kii khudaa.ii ka amal
  • aasaanii, ek dakknii kap.Daa jis kii zamiin aasmaanii rang kii hotii aur is se cholii taiyyaar kii jaatii hai
  • aasmaan
  • shaayarii, nazam ka band
  • lamha, pal
  • lamha, lahza, saaniya, pal
  • manzil, darja, baala
  • makaan, ghar, Thikaana
  • makaan ya dukaan ka andaruunii hissaa, jaise do khinnii duukaan, do khanna makaan
  • vo zamiin jahaa.n se dhaat yaanii sonaa, chaandii, lohaa vaGaira nikaalaa jaaye, maadin, kaan
  • ۔(ha) muzakkar। lakk.Dii me.n suuraaKh karnaa
  • saabit bartan ya khare sake kii aavaaz ; chuu.Diiyo.n ke baaham Takraane kii aavaaz; Khushii kii hansii ; Khuubsuurat hansii
  • aasmaan, falak ; hu.a

English meaning of khan

Noun, Feminine

  • the sound of coins striking each other

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone