تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھن سے" کے متعقلہ نتائج

کَھن سے

چھناکے سے ؛ بجاکر ؛ پر کھ کر ؛ نقد.

کان سے لَگْنا

ساتھ ساتھ رہنا، بہت قریب ہونا، مصاحب اور مقرب بنے رہنا، سرگوشی کرنا

کان سے سُنْنا

توجہ سے سننا، غور سے سننا

کان سے نِکَلْنا

(سنی ہوئی بات) حافظے میں نہ رہنا، بھول جانا

کان سے لَگانا

پہن لینا ؛ مراد : کان کے قریب لانا ، سننا .

کان سے بَچانا

بے خبر رکھنا ، کان تک نہ پہنچنے دینا .

کان سے کان لَگا کَر کَہنا

رازداری سے بات کہنا ، کان مین بات کہنا .

کِس کان سے سُنُوں

۔سننا ناگوار ہونا کی جگہ ۔ ؎

بات کان سے سُنْنا

توجہ اور غور سے سننا

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

آنکھ کان سے دُرُسْت

بے عیب جانور، جس کے تمام اعضا مرض یا نقص سے پاک ہوں

آنکھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

ہاتھ کان سے نَنگی

عورت جس کے پاس کوئی زیور نہ ہو، مراد : مفلس، بے زر و مال، تہی دست

مُنھ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

۔جو شخص اونچا سنتا ہے اس سے اسی طرح بات چیتکرتے ہیں۔ ؎

آنکھ کان سے درست ہونا

ہر ایک عضو کا درست ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھن سے کے معانیدیکھیے

کَھن سے

khan se•खन से

  • Roman
  • Urdu

کَھن سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چھناکے سے ؛ بجاکر ؛ پر کھ کر ؛ نقد.

Urdu meaning of khan se

  • Roman
  • Urdu

  • chhanaake se ; bajaakar ; par kha kar ; naqad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھن سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھن سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone