تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کا سا" کے متعقلہ نتائج

کا سا

like, resembling

پَتَّھر کا سا

پتھر جیسا ، پتھر کے مانند ، نہایت سخت ؛(مجازاً) بے رحم ، کٹھور .

بَچّوں کا سا

childlike, childish, infantile, puerile

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

ہانڈی کا سا اُبال ہے

ابھی شوق ہے کچھ دیر میں جاتا رہے گا

بَکرِی کا سا مُنہ چَلنا

ہر وقت کھاتے رہنا

تُرَئی کا سا پُھول

(عو) (لفظاً) ترئی کے زرد پھول کی مانند ، (کنایۃً) زر خالص ، کھرے روپئے ، عمدہ اور خوش نما سکہ.

کَڑھی کا سا اُبال

ذرا ذرا سی بات میں غصہ آنا

تاڑ کا سا قَد

۔بہت لانبا قد۔ ؎

کُنوَر کا سا جھالا

۔(عو) آکر بہت جلد دفع ہوجانے والا۔ اُن کا غصّہ کنوار کا سا جھالا ہے۔

دُودْھ کا سا اُبال

جلد رفع ہونے والا جوش یا سخت غصہ

رُوئی کا سا گالا

نہایت چکنی اور سفید چیز

چِیُوْنٹی مَکْڑی کا سا دِل ہونا

بہت خسیس کنجوس اور تنگ دل ہونا

چور کا مُنھ چاند سا

چور اپنی شکل بالکل معصوموں کی طرح بنا لیتا ہے تاکہ اس پر شبہ نہ رہے

دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا

غصہ بہت آتا ہے مگر جلد اتر جاتا ہے

پانی کا سا بلبلا ہے

انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ناپائیدار ہے

تیل اَور پانی کا سا مِلْنا

ساتھ رہتے ہوئے بھی ملاپ نہ ہونا ، جد جدا رہنا ، الگ الگ رہنا.

کَبُوتَر خانے کا سا حال ہے، ایک آتا ہے، ایک جاتا ہے

کسی خاص جگہ پر لوگوں کا برابر آنا جانا

جوگی کا سا پھیرا

سرسری ملاقات، مختصر وقت کے لیے ملنا، جوگی والا پھیرا

کنوار کا سا جھالا

جلد دوریا رفع ہونے والا

آپ کا بایاں قدم کون سا ہے

آپ بڑے چالاک ہیں

کُوار کا سا جھالا ، آیا ، بَرْسا ، چَلا گَیا

رک : کُن٘وار کا سا جھالا آیا ، برسا ، چلا گیا

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تو سے تو کاگا بھلا اندر باہر ایک

ریا کاروں پر طنز کے طور پر کہتے ہیں

کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا

کنوار کے مہینے میں بارش بہت زور سے ہوتی ہے، مگر تھوڑی سی دیر ٹھیر کر آسمان صاف ہو جاتا ہے اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جسے بہت غصہ آئے اور تھوڑی دیر بعد جاتا رہے

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک

ریا کاروں پر طنز کے طور پر کہتے ہیں

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کا سا کے معانیدیکھیے

کا سا

kaa saaका सा

Urdu meaning of kaa saa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of kaa saa

  • like, resembling

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کا سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کا سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone