تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُرْقَت" کے متعقلہ نتائج

حُرْقَت

گرمی، حرارت، سوزش، جلن (خاص طور پر پیشاب کی جلن)

حَرْکَت

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

حُرْقَتِ مِعْدہ

(طِب) معدہ کی سوزش ، معدہ کی جلن.

حُرْقَتِ بَول

پیشاب میں سوزش و جلن ہونا

حَرْکَت کَرْنا

جن٘بش کرنا ، ہِلنا جُلنا.

حَرْکَت دینا

جن٘بش دینا، ہلانا، متحرک کرنا، چلنے کے لئے تیّارکرنا، چلانا، برانگیختہ کرنا

حَرْکَت و سُکُون

جن٘بش اور ٹھہراؤ ، حرکات و سکنات .

حَرْکَت میں آنا

متحرّک ہونا ، حرکت کرنا ؛ چلنا ، ہِلنا جُلنا ؛ آمادۂ عمل ہونا ، (کوئی کام انجام دینے کے لیے) روانہ ہونا.

حَرْکَت نُما

متحرّک ، ہِلنے والا .

حَرْکَت میں لانا

جن٘بش دینا ، متحرّک کرنا ؛ بران٘گیختہ کرنا .

حَرْکَت پَذِیر

حرکت قُبول کرنے والا ، حرکت میں آنے والا ، جن٘بش کرنے والا.

حَرْکَتِ دُولابی

وہ گردش جو کوئی چیز اپنے محور پر کرتی ہے ، (ہیئت) سیاروں کی محوری گردش.

حَرکت ہونا

ہلنا، جنبش ہونا، چلنا

حَرْکَتِ بَطی

دھیمی جن٘بش ، سست چال.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُرْقَت کے معانیدیکھیے

حُرْقَت

hurqat•हुर्क़त

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

حُرْقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گرمی، حرارت، سوزش، جلن (خاص طور پر پیشاب کی جلن)

Urdu meaning of hurqat

  • Roman
  • Urdu

  • garmii, haraarat, sozish, jalan (khaastaur par peshaab kii jalan

English meaning of hurqat

Noun, Feminine

हुर्क़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حُرْقَت کے مترادفات

حُرْقَت کے مرکب الفاظ

حُرْقَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُرْقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُرْقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone