تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُرّ" کے متعقلہ نتائج

حُرّ

آزاد، جو کسی کا غلام نہ ہو

حُر

چراغ کے گل ہونے کے وقت اس میں سے پیدا ہونے والی آواز

حَرّ

گرمی، حرارت

حُرَّہ

حر کی تانیث، آزاد عورت جو لونڈی نہ ہو

حَرّ گُزاری

(طبیعیات) اشاعی حرارت گزارنے کی خاصیت Diathermancy کا اردو ترجمہ.

حَرِّ مَرْکَزی تَعامُل

thermonuclear reaction

حُر و بُرْد

heat and cold

حَرَّ شُعاعیں

(طبیعیات) حرارت پیدا کرنے والی شعاعیں

حَرَّ حَرْکِیَات

طبیعیات کی وہ شاخ جس میں حرارت اور توانائی کی دوسری شکلوں مثلاً میکانی توانائی کے باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے ، انگ : thermodynamics.

حَرّ نِگار

خرارت معلوم کرکے اس کا اندراج کرنے والا آلہ انگ : (Thermo graph) اس آلہ کو عیق مرنگار (Bath Thermography) کہتے ہیں اس سے مختلف گہرائیوں میں درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے.

حَرِّ مَرْکَزائی تعامُل

thermonuclear reaction

حُرِّیَتِ کَلام

"freedom of speech

حُرِّیَت پَسَنْد

آزادی کو پسند کرنے والا، آزادی چاہنے والا، آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والا

حُرِّیَت پَسَنْدی

حریّت پسند (رک) کا اسم کیفیت .

حُرِّیَّت خواہ

رک : حریّت پسند .

اردو، انگلش اور ہندی میں حُرّ کے معانیدیکھیے

حُرّ

hurr•हुर्र

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حُرّ کے اردو معانی

صفت

  • آزاد، جو کسی کا غلام نہ ہو

Urdu meaning of hurr

  • Roman
  • Urdu

  • aazaad, jo kisii ka na ho

English meaning of hurr

Adjective

  • free, freeborn

हुर्र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो व्यक्ति किसी का दास ना हो, स्वतंत्र, आज़ाद
  • स्वतंत्र, आज़ाद, प्रतिष्ठित, मुअज्जज़, वह दास जो सेवा-मुक्त हो गया हो।
  • स्वतंत्र, स्वाधीन, आज़ाद, जो किसी का ग़ुलाम ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُرّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُرّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone