تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُرُوفِ مُہْمَلَہ" کے متعقلہ نتائج

حُرُوفِ مُہْمَلَہ

(قواعد) وہ حروف جن پر نقطہ نہ ہو

حَرْفِ مُہْمَلَہ

وہ حرف جس پر نقطہ نہ ہو، حرف غیر منقوطہ

حُرُوفِ مُہْمَل

(قواعد) وہ حروف جن پر نقطہ نہ ہو .

حُرُوفِ عامِلَہ

رک : حروفِ مغیّرہ .

حَرْفِ مُعْجَمَہ

(قواعد) وہ حرف ج سپر نقطہ یا نقطے ہوں ، نقطہ دار حرف ، ھرف معجم .

حُرُوفِ مَہْمُوسَہ

(تجوید) وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت آواز میں ہمس یعنی پستی اور کمزوری پائی جاتی ہے ، یہ دس ہیں اور ان کا مجموعہ فَحثَہ ، شخص ، سکّت ہے .

حُرُوفِ مُعْجَمَہ

۔حروف منقوطہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حُرُوفِ مُہْمَلَہ کے معانیدیکھیے

حُرُوفِ مُہْمَلَہ

huruuf-e-mohmala•हुरुफ़-ए-मोहमला

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حُرُوفِ مُہْمَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ حروف جن پر نقطہ نہ ہو
  • حروف بے نقطہ

Urdu meaning of huruuf-e-mohmala

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo huruuf jin par nuqta na ho
  • huruuf be nuqta

हुरुफ़-ए-मोहमला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (व्याकरण) वे अक्षर जिन पर नुक़्ता ना हो
  • बिना नुक़्ते वाले अक्षर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُرُوفِ مُہْمَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُرُوفِ مُہْمَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone