تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرّ" کے متعقلہ نتائج

حَرّ

گرمی، حرارت

حَرَّہ

पत्थरीली ज़मीन

حَرَّرَہ

(الفظا) اسے لکھا ؛ کاتب اپنے نام سے پھلے تحریر کے خاتمے پر اکثر یہ عربی کلمہ لکھتے ہیں.

حَرَّاکَہ

متحرک کرنے والا، حرکت دینے والا، موتر (مشین کا)

حَرّاقَہ

torpedo

حَرّافَہ

حراف کی تانیث

حَرّی

حَرّ (رک) سے منسوب یا متعلق .

حَرّافی

حرّاف (رک) کا اسم کیفیت.

حَرّاث

کھیتی باڑی کرنے والا، بڑا کاشتکار، کسان

حَرّاق

جلانے والی چیز، جس کی گرمی سے دوسری شے جل جائے

حَرَّاف

(عربی میں حرافت بر وزن کرامت، بمعنی تیز طعم ہونا ہے، اس سے یہ لفظ ہندوستانیوں نے بنا لیا ہے)

حَرّ نِگار

خرارت معلوم کرکے اس کا اندراج کرنے والا آلہ انگ : (Thermo graph) اس آلہ کو عیق مرنگار (Bath Thermography) کہتے ہیں اس سے مختلف گہرائیوں میں درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے.

حَرّائی

گرم مُلکوں کا، منطقۂ حارہ

حَرّ گُزاری

(طبیعیات) اشاعی حرارت گزارنے کی خاصیت Diathermancy کا اردو ترجمہ.

حَرَّ شُعاعیں

(طبیعیات) حرارت پیدا کرنے والی شعاعیں

حَرِّ مَرْکَزائی تعامُل

thermonuclear reaction

حَرِّ مَرْکَزی تَعامُل

thermonuclear reaction

حَرَّ حَرْکِیَات

طبیعیات کی وہ شاخ جس میں حرارت اور توانائی کی دوسری شکلوں مثلاً میکانی توانائی کے باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے ، انگ : thermodynamics.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرّ کے معانیدیکھیے

حَرّ

harrहर्र

اصل: عربی

اشتقاق: حَرَّ

  • Roman
  • Urdu

حَرّ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • گرمی، حرارت
  • جوش

Urdu meaning of harr

  • Roman
  • Urdu

  • garmii, haraarat
  • josh

English meaning of harr

Noun, Masculine, Feminine

हर्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرّ

گرمی، حرارت

حَرَّہ

पत्थरीली ज़मीन

حَرَّرَہ

(الفظا) اسے لکھا ؛ کاتب اپنے نام سے پھلے تحریر کے خاتمے پر اکثر یہ عربی کلمہ لکھتے ہیں.

حَرَّاکَہ

متحرک کرنے والا، حرکت دینے والا، موتر (مشین کا)

حَرّاقَہ

torpedo

حَرّافَہ

حراف کی تانیث

حَرّی

حَرّ (رک) سے منسوب یا متعلق .

حَرّافی

حرّاف (رک) کا اسم کیفیت.

حَرّاث

کھیتی باڑی کرنے والا، بڑا کاشتکار، کسان

حَرّاق

جلانے والی چیز، جس کی گرمی سے دوسری شے جل جائے

حَرَّاف

(عربی میں حرافت بر وزن کرامت، بمعنی تیز طعم ہونا ہے، اس سے یہ لفظ ہندوستانیوں نے بنا لیا ہے)

حَرّ نِگار

خرارت معلوم کرکے اس کا اندراج کرنے والا آلہ انگ : (Thermo graph) اس آلہ کو عیق مرنگار (Bath Thermography) کہتے ہیں اس سے مختلف گہرائیوں میں درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے.

حَرّائی

گرم مُلکوں کا، منطقۂ حارہ

حَرّ گُزاری

(طبیعیات) اشاعی حرارت گزارنے کی خاصیت Diathermancy کا اردو ترجمہ.

حَرَّ شُعاعیں

(طبیعیات) حرارت پیدا کرنے والی شعاعیں

حَرِّ مَرْکَزائی تعامُل

thermonuclear reaction

حَرِّ مَرْکَزی تَعامُل

thermonuclear reaction

حَرَّ حَرْکِیَات

طبیعیات کی وہ شاخ جس میں حرارت اور توانائی کی دوسری شکلوں مثلاً میکانی توانائی کے باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے ، انگ : thermodynamics.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone