تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَری" کے متعقلہ نتائج

ہَری

(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)

اَری

رک : ' ارے' جس کی یہ تا نیث ہے

اَرّی

ارّہ، جس کی یہ تصغیر ہے

ہَری رہنا

(طبیعت) ٹھیک رہنا ؛ (مزاج) درست رہنا ، تازہ رہنا ، سرسبز ہونا ۔

ہَری ہونا

(طبیعت) ہشاش بشاش ہوجانا ، وحشت دور ہوجانا

ہَری ہَر

وشنو کی پوجا نیز مقدس کلمہ جو کسی بُرے عمل یا کام کو دیکھ کر یا کرکے ہندو دہراتے ہیں ، توبہ توبہ ۔

ہَری دوار

ہندو مذہب کی مشہور و معروف مقدس جگہ کا نام جہاں سے گنگا نکلتی ہے، بھگوان کا گھر

ہَری بولنا

مرتے وقت خدا کا نام لینا نیز چیں بولنا، ہار ماننا

ہَری بَھری

ہرا بھرا (رک) کی تانیث ؛ مکمل سبزرنگ کی نیز ترو تازہ ، شاداب

ہَری بَتّی

سبز رنگ کی روشنی جو کسی مقام سے بے خطر گزرنے کا اشارہ ہوتی ہے ، روانگی کا اشارہ نیز کسی کارروائی کے آغاز کا عندیہ ، اجازت ۔

ہَری ہو جانا

(طبیعت) ہشاش بشاش ہوجانا ، وحشت دور ہوجانا

ہَری دُوب

ہری نرسلی گھاس ، نرم سبز گھاس ۔

ہَری ہَری

بھگوان کو یاد کرنے کا کلمہ ، توبہ توبہ (رک : ہری ہر) ۔

ہَری فَصل

سبز فصل جو ابھی پکی نہ ہو نیز سبزی ، ترکاری (جیسے : کھیرے ، ککڑیاں ، گاجریں ، آلو وغیرہ)

ہَری گِیلی

سبز ؛ ترو تازہ (سبزی وغیرہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَری کے معانیدیکھیے

ہَری

harii•हरी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: کہار کنایۃً اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

ہَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)
  • (کہاروں کی اصطلاح) گائے بھینس کا راستے میں پڑا ہوا گوبر (سواری لے جانے میں اگلا کہار پیچھے آنے والے کہار کو آگاہ کرنے کے لیے یہ کلمہ بولتا ہے)
  • برسات کی نئی پھوٹی ہوئی ہری اور نرم گھاس جو ڈھوروں کے لیے مفید نہیں ہوتی ، ہریائی
  • سبز ؛ سبزی مائل زرد ، بھونسی ، سرخی مائل بھوری ؛ (کنایتہ) تازہ ، شاداب ؛ (مجازاً) نئی
  • سبزی ، چارا
  • ۔(س۔بفتح اول وکسر دوم) مذکر۔ خدا۔ پرمیشور۔ بھگوان۲۔(ھ)مونث۔ سبزی۔ چارا۳۔صفت۔ مونث۔ سبز چیز کا ہی رنگ کی چیز۔ سرسبز شاداب۔
  • تھکی ہوئی ، تھکی ہاری ؛ ہار ی ہوئی ۔
  • زمیندار کے کھیت کی جتائی میںکاشت کار کا ہل بیل دے کر یا کام کر کے مدد کرنے کا عمل ۔
  • لاحقہء وصفیت برائے تانیث ؛ جیسے : اکہری سنہری وغیرہ میں ۔

اسم، مذکر

  • وشنو ، بھگوان نیز ہری کشن کا ایک نام (رک : َہرِ) ۔

شعر

Urdu meaning of harii

  • Roman
  • Urdu

  • (dhobiyo.n kii istilaah) u.unT aur bikrii vaGaira kii mengnii se moTe kap.De ka mel kaaTne ka taiyyaar kiya hu.a masaala (us kii vajah tasmiiyaa mengnii kii rangat hai
  • (kahaaro.n kii istilaah) gaay bhains ka raaste me.n pa.Daa hu.a gobar (savaarii le jaane me.n uglaa kahaar piichhe aane vaale kahaar ko aagaah karne ke li.e ye kalima boltaa hai
  • barsaat kii na.ii phuuTii hu.ii harii aur naram ghaas jo Dhoro.n ke li.e mufiid nahii.n hotii, haryaa.ii
  • sabaz ; sabzii maa.il zard, bhonsii, surKhii maa.il bhuurii ; (kanaa.etaa) taaza, shaadaab ; (majaazan) na.ii
  • sabzii, chaaraa
  • ۔(sa।baphtaa avval vaksar dom) muzakkar। Khudaa। parmeshvar। bhagvaan२।(ha)muannas। sabzii। chaaraa३।sifat। muannas। sabaz chiiz ka hii rang kii chiiz। sarsabz shaadaab
  • thakii hu.ii, thakii haarii ; haarii hu.ii
  • zamiindaar ke khet kii jutaa.ii me.n ka shat kaar ka hal bail de kar ya kaam kar ke madad karne ka amal
  • laahqaa-e-vasfiit baraa.e taaniis ; jaise ha ikahrii sunahrii vaGaira me.n
  • vishNu, bhagvaan niiz harii kishan ka ek naam (ruk ha har-e-)

English meaning of harii

Noun, Feminine

  • green

Noun, Masculine

  • a name of Lord Vishnu

हरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = हथेली
  • (काव्यशास्त्र) एक वर्णवृत्त जो चौदह वर्णों का होता है जिसके प्रत्येक चरण में जगण, रगण, जगण, रगण और अंत में लघु गुरु होते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone