تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْھ مَری" کے متعقلہ نتائج

اَدْھ مَری

مرنے کے قریب، نیم جان، ادھ مرا کی تانیث

اَدْھ مَرا

رک : ادھ موا.

اَدُھوری

ادھورا کی تانیث، آدھی، نصف، ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچی ہو، کمتر، پست درجے کی، خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف

اَدھاری

سہارا رکھنے والا

اُدْھری

’اُدھر ہی‘ کا مخفف (بول چال میں مستعمل)

اُدَھمی

اَدھم مچانے والا ، فسادی .

اَدَھرْمی

بے دین جس کا کوئی اصول یا مسلک نہ ہو، بد عقیدہ، بد کار

اِدْھری

’ادھر ہی‘ (رک) کا مخفف (بول چال میں مستعمل)

اَدْھ کَری

مزروعہ اراضی جس پر آدھا لگان لگایا اور وصول کیا جائے

اَدْھ مَرَن

رک : ادھ موا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْھ مَری کے معانیدیکھیے

اَدْھ مَری

adh-marii•अध-मरी

اصل: ہندی

وزن : 212

واحد: اَدْھ مُوا

  • Roman
  • Urdu

اَدْھ مَری کے اردو معانی

صفت، مؤنث، واحد

  • مرنے کے قریب، نیم جان، ادھ مرا کی تانیث
  • مجازاً: تباہ حال، کمزور

شعر

Urdu meaning of adh-marii

  • Roman
  • Urdu

  • marne ke qariib, niim jaan, adhamra kii taaniis
  • majaaznah tabaah haal, kamzor

English meaning of adh-marii

Adjective, Feminine, Singular

  • half-dead, about to die
  • metaphorically: ruined, feeble

अध-मरी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • अध-मरा का स्त्री., आधी मरी हुई, आधी-जान, मृत्यु के निकट, प्रतीकात्मक: तबाह-हाल, कमज़ोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْھ مَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْھ مَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone