تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَری ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَری ہو جانا

سبز ہوجانا ، ہرے رنگ کا ہوجانا (زمین فصل وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَری ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہَری ہو جانا

harii ho jaanaaहरी हो जाना

  • Roman
  • Urdu

ہَری ہو جانا کے اردو معانی

  • (شاذ) گابھن ہونا ، حاملہ ہو جانا (خصوصاً بکری وغیرہ) ۔
  • (طبیعت) ہشاش بشاش ہوجانا ، وحشت دور ہوجانا
  • تر و تازہ ہونا ، سرسبز ہو جانا ، پھلنا پھولنا ، ثمردار ہونا ، شاداب ہونا ۔
  • سبز ہوجانا ، ہرے رنگ کا ہوجانا (زمین فصل وغیرہ)

Urdu meaning of harii ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (shaaz) gaabhin honaa, haamila ho jaana (Khusuusan bikrii vaGaira)
  • (tabiiyat) hashshaash bashshaash hojaana, vahshat duur hojaana
  • tar-o-taaza honaa, sarsabz ho jaana, phalnaa phuulnaa, samardaar honaa, shaadaab honaa
  • sabaz hojaana, hare rang ka hojaana (zamiin fasal vaGaira)

हरी हो जाना के हिंदी अर्थ

  • सबज़ होजाना, हरे रंग का होजाना (ज़मीन फ़सल वग़ैरा)
  • (तबीयत) हश्शाश बश्शाश होजाना, वहशत दूर होजाना
  • तर-ओ-ताज़ा होना, सरसब्ज़ हो जाना, फलना फूलना, समरदार होना, शादाब होना
  • (शाज़) गाभिन होना, हामिला हो जाना (ख़ुसूसन बिक्री वग़ैरा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَری ہو جانا

سبز ہوجانا ، ہرے رنگ کا ہوجانا (زمین فصل وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَری ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَری ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone