تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھچُوندَْری" کے متعقلہ نتائج

چَھچُوندَْری

چھچھوندر (رک) کی تصغیر.

چَھچُوندَر

ایک وضع کا چوہا جس کا منھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

چَچُونْدَری

رک : چھچون٘در.

چُچُنْدَری

رک :٘ چھچھوندر.

چَھچُھونْدَر

ایک وضع کا چوہا جس کا منھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

چَھچُھنْدَر

رک : چھچھوندر

چھچھوندر چھوڑنا

آتش بازی کے چھچھوندر کو آگ لگانا

چَھچُھوندَر پِھر جانا

کسی چیز کا گل سڑ جانا یا بدبو دار ہو جانا.

چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

چَھچُھَوندَر کے سَر میں چَنبیلی کا تیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

چَھچُھوندَر چُھو گَئی ہے

(پتنگ بازی) پتنگ کی ڈور جب بودی ہو گئی ہو اور جا بجا ٹوٹنے لگے تو اس کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے

چَھچُھوندَھر

رک : چھچھون٘در

چِچُنْدَر

رک :٘ چھچھوندر.

چَھچُھوندَرِیاں سَٹنا

مشتعل کرنا ؛ قب : چھچھون٘در چھوڑنا

نِیچ ذات چَھچُھوندَری، ناک دَھرے پَچھتائے

کمینہ چھچھوندر کی طرح ہے ، پاس جاؤ تو بو آتی ہے ،کمینے سے واسطہ پڑے تو اس کے عیب معلوم ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھچُوندَْری کے معانیدیکھیے

چَھچُوندَْری

chhachuu.ndarii• छचूँदरी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

چَھچُوندَْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھچھوندر (رک) کی تصغیر.

Urdu meaning of chhachuu.ndarii

  • Roman
  • Urdu

  • chhachhuundar (ruk) kii tasGiir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھچُوندَْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھچُوندَْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone