تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوَتَّری" کے متعقلہ نتائج

جَوَتَّری

جائفل کے اندر کا خوشبودار اور خوش مزہ چھلکا جو اوپر کے خول کے اندر ہوتا ہے اور جائفل کی گری کے گرد لپٹا ہوتا ہے اور خشک ہونے پر اس سے علیحدہ ہو جاتا ہے

جَیتْری

جیترا (رک) کی تانیث.

جاوِتری

جائفل کا پھول، جائے پھل کے اوپر کا چھلکے نما جاندار خول جو بہت خوشبو دار ہوتا ہے اور دواؤں اور کھانے میں مصالحہ کے طور پر کام آتا ہے، جائفل کا درخت

جوتْرا

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جاتْری

(ہندو) زیارت کو جانے والا، تیرتھ کو جانے والا

جوتْرَہ

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جوتَر

رک : جوترا.

جوتُر

رک : جوتاؤ

جاتْری

(بندو) تیرتھ کی یاترا کے لیے جانے والا .

جُوتی

جوتا

جَوْہَری

جوہر سے منسوب یا متعلق، ایٹم سے متعلق، ایٹمی وغیرہ

جوتِی

زمین جو جوتی بوئی جاتی ہو یا جوتی بوئی جا سکے

جوتِشی

جوتش جاننے والا، نجومی، ہیئت دان، منجّم، جوتکی، جوتکھی

جُوتھی

یاسمین (چن٘بیلی) کی ایک قسم، لاط: Jasminum auriculatum

جَنْتَری

۱. رک : جنتر معنی ۱ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوَتَّری کے معانیدیکھیے

جَوَتَّری

javattarii•जवत्तरी

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

جَوَتَّری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جائفل کے اندر کا خوشبودار اور خوش مزہ چھلکا جو اوپر کے خول کے اندر ہوتا ہے اور جائفل کی گری کے گرد لپٹا ہوتا ہے اور خشک ہونے پر اس سے علیحدہ ہو جاتا ہے

Urdu meaning of javattarii

  • Roman
  • Urdu

  • jaa.ifal ke andar ka Khushbuudaar aur Khush mazaa chhilkaa jo u.upar ke Khaul ke andar hotaa hai aur jaa.ifal kii girii ke gard lipTaa hotaa hai aur Khushak hone par is se alaihdaa ho jaataa hai

English meaning of javattarii

Noun, Feminine

जवत्तरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जाइफ़ल के अंदर का ख़ुशबूदार और ख़ुश मज़ा छिलका जो ऊपर के ख़ौल के अंदर होता है और जाइफ़ल की गिरी के गर्द लिपटा होता है और ख़ुशक होने पर इस से अलैहदा हो जाता है, लात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوَتَّری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوَتَّری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone