تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھری" کے متعقلہ نتائج

پَھری

پھالی کی ایک قسم، پھال، ہل کی پھال

پَھرنَہ پَھری بَغِیچے کا نانو

پلے کچھ نہ ہونا اور شیخیاں مارنا .

پَھرِیا

لہن٘گا جو سامنے کی طرف سے سلا ہوا نہیں ہوتا ، کپڑے کا چوکور ٹکڑا ایک کنارے کی طرف سے چنا ہوا عموماً جسے عورتیں اور لڑکیاں کمر میں بان٘دھ لیتی ہیں .

پَھرْیا

ایک قسم کا دریائی سان٘پ جو زہریلہ نہیں ہوتا .

پھریرا

پھرہرا

پَھرَیرے

پھریرا کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

پُھرَیلی

(زنانوں کی اصطلاح) پیاس .

پِھرَینْتا

رک : کِلایا ، پرینتا ، پرینتی .

پُھرَیری

جھر جھری ، کپکپی ، (خوف یا سردی سے) بدن پر رون٘گٹے کھڑے ہونے کی کیفیت .

ہِری پِھری

ہر پھر کر ، پھرپھرا کر ، آخر کار

گَت پِھری

ایک طرح کا ناچ ، چک پھیری ، گھومنا.

گَئی چَودْھراہَٹ پِھری ہے

گئی ہوئی عزت دوبارہ ملی ہے.

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

آنکھیں پِھری کی پِھری رَہ جانا

سخت حیران ہونا

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھری کے معانیدیکھیے

پَھری

pharii•फरी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھالی کی ایک قسم، پھال، ہل کی پھال
  • نمدے اور چمڑے کی بنی ہوئی ڈھال جو پٹا کھیلنے والے حفاظت کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں
  • ایک قسم کی مچھلی، سیم ماہی جو عموماً تالابوں میں پائی جاتی ہے، پھلائی .

Urdu meaning of pharii

  • Roman
  • Urdu

  • faalii kii ek qism, phaul, hal kii phaul
  • namde aur cham.De kii banii hu.ii Dhaal jo paTTa khelne vaale hifaazat ke li.e haath me.n rakhte hai.n
  • ek kism kii machhlii, siim maahii jo umuuman taalaabo.n me.n paa.ii jaatii hai, phulaa.ii

English meaning of pharii

Noun, Feminine

  • a kind of fish which is found in the ponds etc
  • leather shield
  • plow's spade

फरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक किस्म की मछली, सीम माही जो प्रायः तालाबों में पाई जाती है, फुलाई
  • चमड़े की ढाल जिसपर गतके की मार रोकी जाती है
  • हल की फाल, कुशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone