تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْتَری" کے متعقلہ نتائج

اَخْتَری

(قدیم) نیک بختی، خوش قسمتی

اَخْتَری اَخْتَری

(اچھی یا بری) قسمت ہونا، (خوش یا بد) قسمتی، (ترکیب میں مستعمل).

خوش اَخْتَری

خوش قسمتی، خوش بختی، خوش نصیبی

تارِیک اَخْتَری

بد قسمتی، سیاہ بختی، بد بختی

تِیرَہ اَخ٘تَری

تیرہ اختر (رک) کا اسم کیفیت ، سیاہ بختی، بدنصیبی، نحوست.

نیک اَختَری

خوش نصیبی ، خوش بختی ، طالع مندی ۔

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

اِخْتِراع

ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کسی نئی بات یا چیز کی) تخلیق

اِخْتِراعی

اختراع سے منسوب یا متعلق

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

اَبْتَری

انتشار، گڑبڑ، پراگندگی، آوارگی

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اِخْتِیار

حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت

اَخْتَرِ تاباں

چمکتا ہوا تارہ

اَخْتَر چَمَکْنا

نصیب پھرنا، قسمت کا یاوری کرنا، خوش بختی کے دن آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتَری کے معانیدیکھیے

اَخْتَری

aKHtarii•अख़्तरी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

اَخْتَری کے اردو معانی

 

  • (قدیم) نیک بختی، خوش قسمتی

Urdu meaning of aKHtarii

  • Roman
  • Urdu

  • (qadiim) nek buKhtii, Khushaqisamtii

अख़्तरी के हिंदी अर्थ

 

  • (प्राचीन) सौभाग्यशाली, शालीनता

اَخْتَری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone