تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتَری" کے متعقلہ نتائج

اُسْتَری

(معماری) ڈاٹ کے نیچے کی چنائی، محراب کا پایہ ۔

اِسْتَری

عورت، زن، خاتون

اِسْتِری

عورت، بیوی، زوجہ، مادہ کسی جانور کی

اِسْتِری کَرنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا

اِسْتری سُکھ

स्त्री या पत्नी का सुख

اِسْتِری دَھن

ایسی دولت جس پر عورتوں کا خاص حق ہو اور جو مردوں کو نہ مل سکتی ہو، مہر، جہیز

اِسْتِری کار

کپڑے پر استری کرنے والا کاری گر .

اِسْتْری پَن

نسوانیت ، عورت ہونا : بیوی ہونا ۔

اِسْتْری جَن

womankind

اِسْتْری جا ت

womankind

اِسْتری وَش

जो स्त्री के वश में हो

اِسْترِی بَرَت

عورت سے وفاداری، اپنی زوجہ کے علاوہ کسی اور کی خواہش نہ کرنا

اِستری لِنْگ

स्त्री का चिह्न अर्थात् भग या योनि।

اِسْتَرْیَہ

(طباعت) کاپی جمانے اور داب چلانے والا کاریگر .

ٹَھنْڈی اِسْتِری

(دھلائی پارچہ) معمول سے کم گرم استری جو کپڑے سلوٹ نکالنے میں اپنا پورا عمل نہ کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتَری کے معانیدیکھیے

اُسْتَری

ustarii•उस्तरी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

اُسْتَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معماری) ڈاٹ کے نیچے کی چنائی، محراب کا پایہ ۔

Urdu meaning of ustarii

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) DaaT ke niiche kii chinaa.ii, mahiraab ka paaya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone