تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلاب" کے متعقلہ نتائج

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

گُلاب سا

rosy, rose-like

گُلاب پانی

گلاب کے پھولوں کا عرق، گلاب جل

گُلاب کھینْچْنا

گلاب کا عرق کشید کرنا، پھولوں کا عرق نکالنا

گُلاب کی پَتّی یا پَنْکُھری

۔مونث ۱۔ برگ گل ۲۔لب نازک سے تشبیہ دیتے ہیں۔

گُلاب گَر

پھولوں کا عرق کھین٘چنے والا ، گندھی.

گُلاب جَل

گلاب پانی، گلاب کے پھولوں کا عرق

گُلاب نِکالنا

۔ گل سرح کا عرق نکالنا؎

گُلاب خانَہ

اشیائے خوشبو کا محافظ خانہ ، وہ جگہ جہاں عرق گلاب رکھا جاتا ہو ، گلاب گھر.

گُلاب چَشْم

ایک قسم کی چڑیا جس کے پیر لال، چونچ کالی اور باقی جسم کتھئی رنگ کا ہوتا ہے

گُلاب کے پھول

(کنایۃً) نازک اور خوبصورت بچّے

گُلاب پَھل

ایک میوہ جو بنگالۂ اور دکھن میں ہوتا ہے ، اس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے ، مخزن الادویہ کے مولف نے اسے گلاب جامن خیال کیا ہے ، تذکرۃ الہند میں لکھا ہے کہ یہ جام پھل یعنی امردو کی قسم سے ہے جس کو سفری بھی کہتے ہیں.

گُلاب کِھنچْنا

گلاب کا عرق کشید ہونا ، گُلِ سرخ کا عرق نکلنا.

گُلاب نُما

گلاب جیسا ، گلاب کی شکل کا ، گلاب کی مانند.

گُلاب اَفْشاں

رک : گلاب پاش.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلاب کے معانیدیکھیے

گُلاب

gulaab•गुलाब

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: پھول

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُلاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے
  • گلاب کے پھولوں کا عرق جو کھانوں میں خوشبو کے لیے اور امراض میں دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
  • (ف) مذکر۔ ایک خوشبودار گلابی رنگ کے پھول اور اس کے درحت کا نام۔ گل سرخ

شعر

Urdu meaning of gulaab

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khuubsuurat aur Khushbuudaar phuul niiz is ke pod ka naam, paudaa kaanTedaar hotaa hai, phuul umuuman halkaa surKh (gulaabii) hotaa hai, surKh, zard aur safaid rang ka bhii hotaa hai
  • gulaab ke phuulo.n ka arq jo khaano.n me.n Khushbuu ke li.e aur amraaz me.n davaa ke taur par istimaal kiya jaataa hai
  • (pha) muzakkar। ek Khushbuudaar gulaabii rang ke phuul aur is ke darhat ka naam। gul surKh

English meaning of gulaab

Noun, Masculine

गुलाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस पौधे या लता का फूल जो अनेक रंगों का, बहुत सुन्दर और बहुत सुगंधित होता है
  • एक प्रकार का प्रसिद्ध कँटीला पौधा जो कभी कभी लता के रूप में भी होता है। इसके सुगंधित फूल गुलाबी, लाल, पीले, सफेद आदि अनेक रंगों के होते हैं।
  • गुलाब जल
  • एक काँटेदार पौधा जिसमें बहुत सुंदर और सुगंधित फूल लगते हैं
  • एक प्रसिद्ध फूल गुलाब का अरक़
  • उक्त पौधे का सुंदर और सुगंधित फूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone