تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلاوَہ" کے متعقلہ نتائج

گِلاوَہ

(طب) گل حکمت کرنے کا مسالا ، گُندھی ہوئی مٹی ، گارا.

گِلاوا

گارا، پچارا، تیار کی ہوئی مٹی، گیلی نرم مٹی

گَلْوا

(مرغ بازی) بغبغی چونچ کے نیچے گردن یا گلے سے کانوں تک باریک پروں کے کپّھے دار مرغ.

گَلْہَیَا

کشتی کے ملازمین یا ملاحوں کا جمعدار، سرہنگ

گُلْوا

(آرائش سازی) ایک قمقمہ یا قندیل جس کی شکل گلوب کی سی ہوتی ہے.

گَلاو

پگھلاؤ ، تحلیل.

گَل سوا

کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دمبل ایک بیماری ہے، کنسوا

گَل گاوا

(گلہ پانی) بھگوڑے اور مرکنھے مویشی کی گردن اور ٹانْگ میں بندھی ہوئی رسی کی بیڑی جس وجہ سے وہ نہ بھاگ سکے اور نہ سینگ مار سکے .

گَلا پا

۔(ھ) مذکر۔ گول ہونا۔

گُل ہونا

چراغ، آگ یا روشنی وغیرہ کا بجھ جانا، بجھ جانا، بے نور ہونا

گُل مُوا

(ٹھٹیرا گری) لمبوترے منھ کا ہتھوڑا جس سے پترے کی سطح میں گہرائی بنائی جاتی ہے.

گلیوں

گلی کی جمع

گَلے

گلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلاوَہ کے معانیدیکھیے

گِلاوَہ

gilaava•गिलावा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

گِلاوَہ کے اردو معانی

 

  • (طب) گل حکمت کرنے کا مسالا ، گُندھی ہوئی مٹی ، گارا.
  • استرکاری ، لِپائی پُتائی.

Urdu meaning of gilaava

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) gul hikmat karne ka masaala, gundhii hu.ii miTTii, gaaraa
  • astarkaarii, lipaa.ii putaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلاوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلاوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone