تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا باز" کے متعقلہ نتائج

گَلا باز

(مرغ بازی) وہ مرغ جو حریف کے گلے پر انی مارنے کا عادی ہو.

گلے بازی

گانا، کوش گوئی، ترنم سے پڑھنا

گُلِ بازی

ایک کھیل جس میں دو نواجون آمنے سامنے ایک گلاب یا گیندے کا پھول لے کر چند قدم کے فاصلے پر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ اس پر پھینکتا ہے وہ اس پر، اس طرح ادل بدل ہوتی رہتی ہے، جس کے ہاتھ سے پھول گرتا ہے وہ ہار جاتا ہے

گُل بازی

ایک دوسرے کی طرف پھول پھینکنے کا کھیل، پھولوں والا کھیل، بہت خوشی کے لمحے

گَلے باز

.

گَل باز

۲. بڑا شاطر ، چالاک ، چلتا پُرزہ .

گُل بازی کَرْنا

گل بازی کا کھیل کھیلنا ؛ پھول برسانا ، پھول مارنا .

گُل بازی ہونا

گل بازی کرنا (رک) کا لازم .

بازُو گَلے میں حَمائِل کَرنا

throw one's arms around (someone's) neck

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا باز کے معانیدیکھیے

گَلا باز

galaa-baaz•गला-बाज़

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گَلا باز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مرغ بازی) وہ مرغ جو حریف کے گلے پر انی مارنے کا عادی ہو.

Urdu meaning of galaa-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • (murGbaazii) vo murG jo hariif ke gale puraanii maarne ka aadii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone