تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا پا" کے متعقلہ نتائج

گَلا پا

۔(ھ) مذکر۔ گول ہونا۔

گَلا پِھرْنا

آواز کا حسب مراد گانے میں گردش کرنا، آواز کا حسب خواہش مڑنا پھرنا، گانے میں آواز کے اتار چڑھاؤ کا بخوبی ادا کیا جانا

گَلا پُھولْنا

گلا سوجنا، گلے پر ورم ہونا، گلے میں گلٹی نکلنا، گلپھیڑ نکلنا

گَلا پھیرنا

modulate one's voice in singing

گَلا پَھٹْنا

آواز کا بے سُرا ہو کر نکلنا ، گلا بھرّانا.

گَلا پھاڑْنا

(حقارۃً) زور سے چیخنا، چلا کر بولنا یا گانا، بے سری اور زوردار آواز نکالنا

گلا پھانسنا

پھندے یا کسی اور چیز میں گلا دبانا، کسی چیز سے ٹیٹوا دبانا

گَلا پَھنسانا

۔(بقا) کل دست محتسب سے جو ں توں مجھے چھوڑا یا شیشے نے میری خاطر اپناگلا بندھایا ۲۔نکاح پڑھا لینا ۳۔پابند کرنا ۔؎

گَلا پھاٹْنا

رک : گلا پھاڑنا.

گلا پھٹ جانا

آواز کا زور سے نکلنا

گلا پھاڑ کر

چیخ کر، چلا کر، زور کی آواز سے

گلا پھاڑ پھاڑ کر چلانا

بہت زور سے چلانا چیخنا، باتیں کرنا یا پڑھنا

گلا پھاڑ پھاڑ کر چیخنا

بہت زور سے چیخنا، باتیں کرنا یا پڑھنا

گَلا پھاڑ کَر بولْنا

۔(کنایۃً)چیخ کر بولنا۔ چلانا۔

گَلا پھاڑ پھاڑ کَر

چیخ چیخ کر ، چلا چلا کر ، زور زور سے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا پا کے معانیدیکھیے

گَلا پا

galaa-paa•गला-पा

  • Roman
  • Urdu

گَلا پا کے اردو معانی

  • ۔(ھ) مذکر۔ گول ہونا۔

Urdu meaning of galaa-paa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muzakkar। gol honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone