تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلا کَٹْنا

ذبح کرنا، قتل کرنا، ذبح ہونا

گَلی کَٹْنا

مکانوں کے درمیان سے راستہ نکلنا، راہ کا موڑ ہونا.

گَلا کاٹْنا

خودکشی کرنا

گُل کَٹْنا

شمع یا چراغ کی بتّی کا جلا ہوا سِرا کترا جانا ؛ گُل کاٹنا (رک) کا لازم .

گُل کاٹْنا

شمع یا چراغ کی بتی کا جلا ہوا حصہ قینچی یا گل گیر سے الگ کرنا، گُل تراشنا یا کترنا

گَلا کَٹانا

گلا کاٹنا (رک) کا متعدی ، جاں نثار کرنا.

گَلے کاٹْنا

انتہائی ظلم کرنا.

گَلا کَٹْوانا

رک : گلا کٹانا.

گال کاٹنا

cause loss (to)

گَلا کَرْنا

بچوں کے حلق کے لٹکے ہوئے کوے کو انگلیوں یا رومال کی مدد سے اصل جگہ لے جانا، گلے میں رومال یا انگلی ڈال کر کوے کو اوپر اٹھانا

گِلَہ کَرْنا

شِکوہ کرنا، شِکایت کرنا

گِرَہ کَٹنا

۔گرہ کا کاٹا جانا۔ دیکھو گانٹھ کٹنا؎

گُل پُھول کاٹْنا

بدگوئی کرنا ، بہتان باندھنا ، افترا پردازی کرنا .

چُومْتے ہی گال کاٹْنا

ابتدا ہی میں نقصان پہنْچانا.

اُلْٹی چُھری سے گَلا کاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا کَٹْنا کے معانیدیکھیے

گَلا کَٹْنا

galaa kaTnaa•गला कटना

محاورہ

دیکھیے: گَلا کاٹْنا

  • Roman
  • Urdu

گَلا کَٹْنا کے اردو معانی

  • ذبح کرنا، قتل کرنا، ذبح ہونا

Urdu meaning of galaa kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabah karnaa, qatal karnaa, zabah honaa

गला कटना के हिंदी अर्थ

  • ज़ब्ह करना, वध करना, ज़ब्ह होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone