تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَفُور" کے متعقلہ نتائج

غَفُور

خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

غَفُوری

کبوترکی ایک قسم ، جس جے غٹکنے کے وقت یا غفور کی آواز نکلتی معلوم ہوتی ہے .

غَفُورُ الرَّحِیم

بخشش اور رحم کرنے والا، بخشنے والا مہربان، اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک

یا غَفُور

اے گناہوں کے بخشنے والے، اے مغفرت فرمانے والے خدا، گناہوں سے معافی چاہنے کے لئے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں غَفُور کے معانیدیکھیے

غَفُور

Gafuurग़फ़ूर

اصل: عربی

وزن : 121

دیکھیے: غَفّار

اشتقاق: غَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

غَفُور کے اردو معانی

صفت

  • خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
  • خطا بخشنے والا، گناہ معاف کرنے والا

اسم، مذکر

  • گناہوں کو معاف کرنے والا یعنی خدا

شعر

Urdu meaning of Gafuur

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa.e taala ka ek sifaatii naam
  • Khataa baKhashne vaala, gunaah maaf karne vaala
  • gunaaho.n ko maaf karne vaala yaanii Khudaa

English meaning of Gafuur

Adjective

Noun, Masculine

  • the forgiver of sin, the Forgiving One

ग़फ़ूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्षमा या माफ़ करने वाला, दयालु, बहुत अधिक क्षमावान, मोक्षदाता, बख़्शने वाला, दयालू
  • ईश्वर का एक नाम, ईश्वर का एक विशेषण, परमात्मा का एक गुणवाचक नाम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाप की क्षमा करने वाला अर्थात ईश्वर

غَفُور کے مترادفات

غَفُور کے قافیہ الفاظ

غَفُور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَفُور

خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

غَفُوری

کبوترکی ایک قسم ، جس جے غٹکنے کے وقت یا غفور کی آواز نکلتی معلوم ہوتی ہے .

غَفُورُ الرَّحِیم

بخشش اور رحم کرنے والا، بخشنے والا مہربان، اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک

یا غَفُور

اے گناہوں کے بخشنے والے، اے مغفرت فرمانے والے خدا، گناہوں سے معافی چاہنے کے لئے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَفُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَفُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone