تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَام" کے متعقلہ نتائج

دَام

دھاگوں، رسیوں یا نائلون کی بنی ہوئی بڑی سی جالی جس سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں، پھندا

دَہُم

دسواں، دسویں، ترتیب میں دس، عاشر، عشرہ، عشر

دَہِم

آگ کا بجھنا، کجلانا

دُہْم

قمری مہینے کی آخری تین راتیں، جن میں چاند نظرنہیں آتا، تین سیاہ راتیں

دَامَ دَوْلَتُہٗ

(دعائیہ کلمہ) آپ کا سایۂ عاطفت ہمیشہ رہے (بزرگوں کے القاب کے ساتھ مستعمل)

دام کَر٘نا

جال ڈالنا ، شِکار کرنا ، پھان٘سنا .

دام لَگ٘نا

دام لگانا (رک) کا لازم .

دام دینا

قیمت یا معاوضہ وغیر ادا کرنا

دامِ تَز٘وِیر

مکر و فریب کا جال، فریب کا پھندا

دام اُٹ٘ھنا

قِیمت وصول ہونا

دامِ مُحَبَّت

عشق، عشق کی قید، عشق کا پھندہ

دام لینا

قیمت وصول کرنا ، کوئی چیز فروخت کردینا.

دام پانا

قیمت وصول ہونا

دامِ اِقْبالُـہ

may his star continue to ascend!

دام ظِلَّہ

(دُعائیہ کلمہ) آپ سایہ عاطفت ہمیشہ رہے (بُزرگوں کے القاب کے ساتھ مُستعمل). جناب قِیلہ کاپی صاحب دام ظلکُم.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَام کے معانیدیکھیے

دَام

daam•दाम

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دَام کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • دھاگوں، رسیوں یا نائلون کی بنی ہوئی بڑی سی جالی جس سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں، پھندا
  • (دَو کے ساتھ مستعمل) گھاس کھانے والا جنگلی جانور، چرند جیسے: ہرن، نِیل گائے وغیرہ
  • (تصوّف) دام گرفتاریْ عِشق کو کہتے ہیں

پراکرت - اسم، مذکر

  • ایک پیسے کا پچیسواں حصّہ، دمڑی، کوڑی
  • عہدِ اکبری کا تانبے کا ایک سکّہ جو روپیہ کے چالیسویں حِصّے کے برابر ہوتا تھا
  • اٹَھارہ یا بیس ماشے کے برابر وزن پُختہ دام کہلاتا، خام ۱۲ ماشے کے برابر، عموماً دواؤں کی تول میں مُستعمل
  • رُوپیہ پیسا، زرِ نقد
  • قِیمت، مول، نِرخ، بھاؤ
  • (کِسی چیز یا کام کی) اُجرت، معاوضہ
  • کرایہ

شعر

Urdu meaning of daam

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jaal, phandaa
  • (tasavvuph) daam garaftaarii॒ ishq ko kahte hai.n
  • ek paise ka pachchiisvaa.n hissaa, dam.Dii, ko.Dii
  • ahd-e-akbarii ka taambe ka ek sakaa jo rupyaa ke chaaliisvii.n hisse ke baraabar hotaa tha
  • aThaaraa ya biis maashe ke baraabar vazan puKhtaa daam kahlaataa, Khaam १२ maashe ke baraabar, umuuman davaa.o.n kii tuul me.n mustaamal
  • ro.o piyaa paisaa, zar-e-naqad
  • kiimat, muul, nirKh, bhaav
  • (kisii chiiz ya kaam kii) ujrat, mu.aavzaa ha kiraaya

English meaning of daam

Persian - Noun, Masculine

  • price, cost
  • herbivorous wild animal
  • trap, net, snare

Prakrit - Noun, Masculine

  • copper coin or a measure of money-value
  • money
  • price, value, cost
  • the twenty-fifth of a paisa (no more in use), very little amount

दाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • धागों, रस्सियों या नाइलोन की बनी हुई बड़ी सी जाली जिस से मछलियाँ और पक्षी आदि पकड़ते हैं, फंदा, जाल
  • (दव के साथ प्रयुक्त) घास खाने वाला जंगली जानवर, चरिंद जैसे: हिरन, नील गाय
  • (सूफ़ीवाद) इश्क़ में गिरफ़्तारी को दाम कहते हैं

प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पैसे का पच्चीसवाँ भाग, दमड़ी, कौड़ी
  • अकबर के काल का तांबे का एक सिक्का जो रुपया के चालीसवीं भाग के बराबर होता था
  • अट्ठारा या बीस माशे के बराबर वज़्न याभार पक्का दाम कहलाता, कच्चे १२ माशे के बराबर, सामान्यतया दवाओं की तौल में प्रयुक्त
  • रुपया पैसा, ज़र-ए-नक़द, मूल-धन
  • मूल्य, क़ीमत, मोल, निर्ख, भाव
  • किसी चीज़ या काम उजरत, मुआवज़ा, बदला
  • किराया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone