تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آم کے آم گٹھلِیوں کے دام" کے متعقلہ نتائج

آم کے آم گٹھلِیوں کے دام

آم کھائیں اور گٹھلیاں بیچ لیں، دوہرا فائدہ، ایسا سودا جس میں ہر لحاظ سے نفع ہو

آم کے آم گُٹھلی کے دام

ہر طرح فائدہ ہی فائدہ، ہر صورت سے نفع ہی نفع، دوہرا فائدہ

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے

بوڑھے آدمی کی موت کا ہر وقت خطرہ رہتا ہے، سن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں

آنْدِھی کے آم

سستی چیز، مفت کی چیز

دَرَخْت بوئے تھے آم کے ، ہو گَئے بَبُول

جب نفح کی امید پر کام کرنے سے نقصان ہوجائے تو کہتے ہیں .

کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

بُرا کام کرکے بھلائی کی امید رکھنا، فضول اور احمقانہ فعل ہے، جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے، جو بوؤ گے تو گیہوں کیسے کاٹو گے، جَو بوؤ گے تو جَو ہی کاٹو گے

آم مصری کے کوزے ہیں

آم نہایت شیریں ہیں

پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

برے کام کا نتیجہ برا

کوئِل کے پادے کا آم

رک : کوئل پَدّا آم

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے

جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں آم کے آم گٹھلِیوں کے دام کے معانیدیکھیے

آم کے آم گٹھلِیوں کے دام

aam ke aam guThliyo.n ke daamआम के आम गुठलियों के दाम

نیز : آم کے آم گٹھلِی کے دام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آم کے آم گٹھلِیوں کے دام کے اردو معانی

  • آم کھائیں اور گٹھلیاں بیچ لیں، دوہرا فائدہ، ایسا سودا جس میں ہر لحاظ سے نفع ہو

Urdu meaning of aam ke aam guThliyo.n ke daam

  • Roman
  • Urdu

  • aam khaa.ii.n aur gaThalyaa.n biich len, dohraa faaydaa, a.isaa saudaa jis me.n har lihaaz se nafaa ho

English meaning of aam ke aam guThliyo.n ke daam

  • double advantage, a deal without a loss, killing two birds with one stone

आम के आम गुठलियों के दाम के हिंदी अर्थ

  • आम खाएँ और कुसली बेच लें, दो प्रकार के लाभ, ऐसा व्यापार जिस में सब प्रकार से लाभ हो

    विशेष कुसली= गुठली, आम की गुठली सं- कुशली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آم کے آم گٹھلِیوں کے دام

آم کھائیں اور گٹھلیاں بیچ لیں، دوہرا فائدہ، ایسا سودا جس میں ہر لحاظ سے نفع ہو

آم کے آم گُٹھلی کے دام

ہر طرح فائدہ ہی فائدہ، ہر صورت سے نفع ہی نفع، دوہرا فائدہ

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے

بوڑھے آدمی کی موت کا ہر وقت خطرہ رہتا ہے، سن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں

آنْدِھی کے آم

سستی چیز، مفت کی چیز

دَرَخْت بوئے تھے آم کے ، ہو گَئے بَبُول

جب نفح کی امید پر کام کرنے سے نقصان ہوجائے تو کہتے ہیں .

کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

بُرا کام کرکے بھلائی کی امید رکھنا، فضول اور احمقانہ فعل ہے، جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے، جو بوؤ گے تو گیہوں کیسے کاٹو گے، جَو بوؤ گے تو جَو ہی کاٹو گے

آم مصری کے کوزے ہیں

آم نہایت شیریں ہیں

پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

برے کام کا نتیجہ برا

کوئِل کے پادے کا آم

رک : کوئل پَدّا آم

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے

جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آم کے آم گٹھلِیوں کے دام)

نام

ای-میل

تبصرہ

آم کے آم گٹھلِیوں کے دام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone