تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بام" کے متعقلہ نتائج

بام

کوٹھا، چھت، مکان کی اوپری منزل، بالا خانہ

بَہَم

مجتمع، یکجا، ملے ہوئے، ایک دوسرے کے ساتھ

بِھم

بھیم کی تخفیف

بَھم

کن٘ویں وغیرہ میں کسی چیز کے زور سے گر نے کی آواز.

بَہَم رَہْنا

اکٹھا رہنا، یکجا اور مجتمع رہنا، قریب رہنا.

بَہَم ہونا

بہم کرنا (رک) کا لازم.

بَہَم کَرنا

حاصل کرنا، پیدا کرنا، مہیا کرنا.

بامِ عُروج

zenith of the roof

بَہَم پَہُنّچانا

مہیا کرنا، فراہم کرنا

بَامِ دُنِیا

(لفظاً) دنیا کا کوٹھا

بَہَم پَہُنچْنا

بہم پہنچانا کا لازم

بَہَم رَسی

رک: بہم رسانی.

بام نشیں

بالا خانے پر بیٹھنے والی، طوائف

بام عرش

roof of sky

بام گاہ

प्रातःकाल, तड़का, सबेरा।

اردو، انگلش اور ہندی میں بام کے معانیدیکھیے

بام

baam•बाम

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوٹھا، چھت، مکان کی اوپری منزل، بالا خانہ
  • ساڑھے تین ہاتھ کا ایک پیمانہ
  • (تصوف) محل تجلیات
  • (موسیقی) اونچا سُر
  • پانی کی گہرائی ناپنے کا ایک پیمانہ جو اوسطاً چھ فٹ کا ہوتا ہے
  • سطح ناپنے کا ایک پیمانہ جو ۱۸۰ مربع گز ہوتا ہے
  • قرض، وام

شعر

Urdu meaning of baam

  • Roman
  • Urdu

  • koThaa, chhat, makaan kii u.uprii manzil, baala-e-Khaanaa
  • saaDhe tiin haath ka ek paimaana
  • (tasavvuf) mahl tajalliyaat
  • (muusiiqii) u.unchaa sur
  • paanii kii gahraa.ii naapne ka ek paimaana jo ausatan chhः fuT ka hotaa hai
  • satah naapne ka ek paimaana jo १८० murabbaa gaz hotaa hai
  • qarz, vaam

English meaning of baam

Noun, Masculine

  • the roof of a house, terrace, upper storey, the terrace or roof of a house, balcony

बाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अटारी। कोठा।
  • घर में सबसे ऊपर का कोठा और छत।
  • छत, कोठा, दर्द निवारक औषधि
  • छत, अटारी, “जो निक़ाबे रुख उठा दी तो कैद भी लगा दी, उठे हर निग़ाह लेकिन कोई बाम तक न पहुँचे।”
  • छत, चबूतरा, अटारी

بام کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone