تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھام" کے متعقلہ نتائج

بھام

روشنی ، چمک ، نور ، تجلی ، جلوہ تاب ، درخشانی ؛ سورج ، آفتاب .

بھامی

بھامن

بھاما

غصیلی عورت، جذباتی عورت

بھامِن

غصیلا انسان

بھامِنی

غصیلی یا جوش والی عورت، جھگڑالو عورت (اکثر پیار کے طور پر مستعمل)

بھامْتا

بھاؤتا

بام

کوٹھا، چھت، مکان کی اوپری منزل، بالا خانہ

بَہَم

مجتمع، یکجا، ملے ہوئے، ایک دوسرے کے ساتھ

باہَم

آپس میں، ساتھ ساتھ یکجا، شرکت میں، مل جل کر، میل ملاپ، ایک ساتھ

بِھم

بھیم کی تخفیف

بَھم

کن٘ویں وغیرہ میں کسی چیز کے زور سے گر نے کی آواز.

بُھوم

دنیا

بِھیم

خوف دلانے والا، دہشت دلانے والا، ڈرانے والا

بھا

چمک ؛ شوبھا ، خوبصورتی ؛ کرن ؛ بجلی.

بھِیم رَتھی

(ادبیات میں) ایک دہشت ناک رات ، انسان کی زندگی کے سترویں سال میں ساتویں مہینے کی ساتیں رات (یعنی انسان کی عمر طبعی کی مدت) انتہائی ضعیفی ؛ مٹھایا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھام کے معانیدیکھیے

بھام

bhaam•भाम

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بھام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشنی ، چمک ، نور ، تجلی ، جلوہ تاب ، درخشانی ؛ سورج ، آفتاب .
  • بہن کا خاوند ، بہنوئی .
  • غصہ ، جوش ، تیہا ، کرودھ .

Urdu meaning of bhaam

  • Roman
  • Urdu

  • roshnii, chamak, nuur, tajallii, jalvaa taab, daraKhshaanii ; suuraj, aaftaab
  • bahan ka Khaavand, bahno.ii
  • Gussaa, josh, tiihaa, krodh

English meaning of bhaam

Noun, Masculine

भाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone