تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دام کَر٘نا" کے متعقلہ نتائج

دام کَر٘نا

جال ڈالنا ، شِکار کرنا ، پھان٘سنا .

دام اَدا کَر٘نا

قیمت یا معاوضہ دینا

دام خَراب کَر٘نا

روپیہ کے عوض خراب چیز مول لینا

دام دَف٘ع کَر٘نا

پریشانی دور کرنا، اُلجھن رفع کردینا

دام کَھرے کَر٘نا

کِسی چیز کو فروخت کرکے قیمت وصول کرلینا، جنس کو بیچ کر نقدی کرلینا

دام چار٘ج کَر٘نا

قِیمت وصول کرنا، معاوضہ لینا

دام دام اَدا کَر٘نا

کوڑی کوڑی چکانا، سب کا سب ادا کردینا

دَم کَرنا

بیماری یا کسی اور مصیبت سے دور رکھنے کے لیے دعا وغیرہ پڑھ کر پھونکنا

دِھیما کَرنا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

دُھوم کَرنا

ہنگامہ بپا کرنا ، شور مچانا ، اودھم مچانا.

دَم کَرانا

دم کرنا (رک) کا تعدیہ

دَم کَرْوانا

دم کرنا (رک) کا متعدی ؛ جھڑوانا ؛ کسی عامل یا بزرگ سے منتر یا دُعا کرانا.

دُھم کَرنا

حملہ کرنا ، دھاوا کرنا .

دَمِ قِران

(فقہ) رک: دم تمتّع.

ناک میں دَم کَرنا

پریشان کرنا ، عاجز کرنا ، ستانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دام کَر٘نا کے معانیدیکھیے

دام کَر٘نا

daam karnaa•दाम करना

  • Roman
  • Urdu

دام کَر٘نا کے اردو معانی

  • جال ڈالنا ، شِکار کرنا ، پھان٘سنا .

Urdu meaning of daam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaal Daalnaa, shikaar karnaa, phaa.nsanaa

दाम करना के हिंदी अर्थ

  • जाल डालना, शिकार करना, फाँसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دام کَر٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دام کَر٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone