تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دام لینا" کے متعقلہ نتائج

دام لینا

قیمت وصول کرنا ، کوئی چیز فروخت کردینا.

دام دام لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا، سب بتمام و کمال لے لینا، کچھ بھی نہ چھوڑنا

دام میں لیْنا

جال میں پھن٘سانا، فریب دینا، پھن٘سا لینا

دام بَھر لینا

تاوان دینا، تاوان بھرنا، رقم وصول ہونا

دام پھیْر لینا

قِیمت واپس لے لینا

دَم لینا

سانس لینا

دَم لینے پانا

فراغت پانا، فرصت کا وقت پانا، سستانے کی مہلت پانا

دَم لینے کی فُرْصَت

سانس لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

دَم لینے کی مُہْلَت

سان٘س لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

دَم میں لانا

فریب دینا، دھوکا دینا، جھان٘سا دینا، ٹال مٹول کرنا، حیلے حوالے بتانا

دَم پَہ لانا

فریب میں پھانسنا

دَم پَر لانا

فریب میں پھانسنا

دام میں لانا

دام میں آنا کا مُتعّدی، دام میں پھان٘سنا یا پھن٘سانا

دَم نِکال لینا

بہت مارنا، بہت کام لینا، بہت تھکا دینا

دَم نَہ لینے دینا

مہلت نہ دینا، موقع نہ دینا، سان٘س نہ لینے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دام لینا کے معانیدیکھیے

دام لینا

daam lenaa•दाम लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دام لینا کے اردو معانی

  • قیمت وصول کرنا ، کوئی چیز فروخت کردینا.

Urdu meaning of daam lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • qiimat vasuul karnaa, ko.ii chiiz faroKhat kardenaa

दाम लेना के हिंदी अर्थ

  • क़ीमत वसूल करना, मूल्य प्राप्त करना, कोई चीज़ बेच देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone