تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرے دام" کے متعقلہ نتائج

کَھرے دام

اصل قیمت، خالص اور پوری قیمت، مناسب دام

دام کَھرے کَر٘نا

کِسی چیز کو فروخت کرکے قیمت وصول کرلینا، جنس کو بیچ کر نقدی کرلینا

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں

دِھیما کَر دینا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

دَمَوی قَعْر

(حیاتیات) جسم کے اندر کی وہ جگہ جس میں خون گردش کرتا رہتا ہے

پَڑھ کَر دَم کَرْنا

آیت یا افسوں پڑھ کر پھون٘ک مارنا

دُم دَبا کَر

ڈر کر، دب کے، مغلوب ہو کر، چُپکے سے.

دُعا پَڑھ کَر دَم کَرنا

دعا کے الفاظ پڑھ کر پھونکنا

دَم غَلَط کَر دینا

گھبرا دینا، پریشان کر دینا، ناک میں دم کر دینا، عاجز کر دینا

تُوپ دَم کَر دینا

توپ کے منہ پر باندھ کر اڑا دینا

ٹانْگ پَکَڑ کَر لائے ، دُم پَکَڑ کَر نِکال دِیا

سخت بے عزتی کی

دُم داب کَر بھاگ جانا

ڈر کر بھاگنا، دُم دبا کر بھاگنا.

سِسَک سِسَک کَر دَم توڑْنا

ہزار خرابی کے ساتھ ختم ہونا ، بہت خراب حالت میں رہ کر فنا ہونا .

دَم بَخُود کَر دینا

خاموش کر دینا، بے حس و حرکت یا ساکت کر دینا، حیرت زدہ کر دینا

دُم ہِلا کَر بَیٹھنا

دم سے کسی جگہ کو صاف کرکے بیٹھنا، بد سلیقہ اور غلیظ آدمی کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرے دام کے معانیدیکھیے

کَھرے دام

khare-daam•खरे-दाम

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

کَھرے دام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اصل قیمت، خالص اور پوری قیمت، مناسب دام

Urdu meaning of khare-daam

  • Roman
  • Urdu

  • asal qiimat, Khaalis aur puurii qiimat, munaasib daam

English meaning of khare-daam

Noun, Feminine

  • actual price

खरे-दाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मूल मूल्य, शुद्ध और पूर्ण मूल्य, उचित मूल्य, अस्ल क़ीमत, ख़ालिस और पूरी क़ीमत, मुनासिब दाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرے دام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرے دام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone