تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمام" کے متعقلہ نتائج

اَمام

सामने, प्रत्यक्ष

اِمام

نماز پڑھانے والا، پیش امام

عِمّام

پگڑیاں

اَعْمام

باپ کے بھائی (بڑے ہوں یا چھوٹے)، چچا، تائے

ہَماہَم

طمطراق ؛ دبدبہ ؛ انانیت ۔

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

امامِ ہند

شری رام چندر جی (اردو شاعر سر محمد اقبال نے اپنی ایک نظم 'رام' میں شری رام چندر جی کو اسی نام سے خطاب کیا ہے)

اِمامْ ضامِن

امام ضامن (رک) کے نام کا سکہ یا کوئی قیمتی چیز جو کپڑے میں لپیٹ کر مسافر یا بیمار کے بازو پر باندھتے ہیں اور جسے منزل پر پہنچنے یا صحت یاب ہونے کے بعد نذر و نیاز یا کسی خیرات وغیرہ میں صرف کردیتے ہیں

اِمام بارْگاہ

Shiite shrine dedicated to Imam Hussain

ہَمام دَسْتَہ

(عو) ہاون دستہ، جس میں دوائیں اور مصالحے کوٹتے ہیں

اِمامِ شَہر

شہر کا قاضی

اِمامِ زَماں

( لفظاً ) اپنے زمانے کا امام ، ( مراداً ) :

اِمام شاہی

مسلمانوں کے ایک فرقے کا نام جو بہادر شاہ اول کے عہد حکومت میں ہندوستان میں منظم ہوا ؛ اس فرقے کا رکن .

اِمامِ اَوَّل

(جعفری) حضرت علی بن ابی طالب جو آنحضرت کے بعد سلسلہۂ ائمہ اثنا عشری کے پہلے امام ہیں .

اِمام دستہ

لوہے یا کسی اور سخت دھات سے بنا ہوا اوکھلی کی شکل کا ظرف اور کوٹنے کی موسلی جس میں مسالے اور دوائیں وغیرہ کوٹتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمام کے معانیدیکھیے

اَمام

amaam•अमाम

اصل: عربی

وزن : 121

अमाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सामने, प्रत्यक्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone