تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَینگَن" کے متعقلہ نتائج

بَینگَن

ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا

بَینگن سے

ٹھینگے سے، بلا سے، کدّو سے، کچھ پروا نہیں

مارُو بَینگَن

ایک قسم کا بینگن

گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے

جب کوئی مہنگی چیز سستی ہوجائے تو کہتے ہیں.

بَینگنی

بیگنی، ارغوانی، بیگن کے رنگ کا، بیگن جیسا، بیگن کی طرح

تیرا بَینگن میری چھاچھ

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

تھالی کا بَیْنگن

(بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست

جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن

ہر ایک کو اس کی اہلیت کے مطابق ملتا ہے

جیسن کو تیسن، سکٹی کو بینگن

کِسی کو بَیْنْگَن بائے، کِسی کو اَن پَچ

کسی کو کوئی چیز نقصان دیتی ہے تو دوسرے کو وہی چیز فائدہ دیتی ہے

کِسی کو بَیْنْگَن بائے، کِسی کو پتّھ

بَھنگَن

وہ عورت جو بھن٘گ پینے کی عادی ہو

بَینگی

رک: بؐینگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَینگَن کے معانیدیکھیے

بَینگَن

bai.ngan•बैंगन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَینگَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا
  • عضو تناسل، خابہ

Urdu meaning of bai.ngan

  • Roman
  • Urdu

  • ek u.ude rang kii gol ya kisii qadar lambotrii biijlii tarkaarii jis me.n ek taraf hare rang kii phundnedaar Topii sii ma.Dhii hotii hai, is ka paudaa
  • uzuu tanaasul, Khaabaa

English meaning of bai.ngan

Noun, Masculine

  • brinjal, eggplant and its fruit
  • penis

बैंगन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का फल जो सब्ज़ी बनाने के काम आता है, भटा, भाटा, उक्त फल का पौधा
  • लिंग

بَینگَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَینگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَینگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone