تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھن بَھن" کے متعقلہ نتائج

بَھن بَھن

بھن (رک) کی تکرار، بھنبھناہٹ، بھنبھناتے ہوئے، مکھی وغیرہ کے گروہ کی آواز

بِھن بِھن

الگ الگ، جدا جدا، ایک ایک، مختلف النوع، مختلف، رن٘گا رن٘گ، قسم قسم

باں باں

بکواس، بک بک، جھک جھک

بِھنَن بِھنَن

رک : بِھن بِھن .

بِھن بِھن کَرنا

کانوں میں آواز گونجنا، نا گوار صدا کا مسلسل آنا یا باز گشت کرنا

باں باں کَرْنا

بکواس کرنا، بیہودہ بکنا

بَھن

رک : بِھن

بَھن

(ریاضی) کسر

سِیپی بَھن

ایک آبی پرند کو ہنس کی قِسم میں سے ہے اور سِیپیاں گھونگے وغیرہ کھاتا ہے .

باں

गाय के रॅभाने का शब्द

بھیں بھیں

بھیں

بان

مونج یا گھاس وغیرہ کی باریک پٹی ہوئی ڈوری جس سے چار پائی وغیرہ بنی جاتی ہے

بَہَن

باپ کی بیٹی، اپنی سگی ماں اور سگے باپ کی لڑکی، ہمشیرہ، خواہر، اپنی ماں یا اپنے باپ کی لڑکی، تایا، چچا، پھوپھی، خالہ یا ماموں کی لڑکی، جی جی

بان

بناوٹ، ڈھنگ، شکل، مزاج، خاصیت (اکثر آن کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

بُھن

رک : بِھن .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھن بَھن کے معانیدیکھیے

بَھن بَھن

bhan-bhan•भन-भन

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھن بَھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھن (رک) کی تکرار، بھنبھناہٹ، بھنبھناتے ہوئے، مکھی وغیرہ کے گروہ کی آواز

Urdu meaning of bhan-bhan

  • Roman
  • Urdu

  • bhinn (ruk) kii takraar, bhunabhunaahaT, bhunabhunaate hu.e, makkhii vaGaira ke giroh kii aavaaz

English meaning of bhan-bhan

Noun, Feminine

  • buzzing (of bees etc.), buzz, hum, humming

भन-भन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मंद ध्वनि, भनभनाहट, भौंरे की गुंजन या आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھن بَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھن بَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone