تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہَم" کے متعقلہ نتائج

بَہَم

مجتمع، یکجا، ملے ہوئے، ایک دوسرے کے ساتھ

بَہَم رَسی

رک: بہم رسانی.

بَہَم ہونا

بہم کرنا (رک) کا لازم.

بَہَم رَہْنا

اکٹھا رہنا، یکجا اور مجتمع رہنا، قریب رہنا.

بَہَم کَرنا

حاصل کرنا، پیدا کرنا، مہیا کرنا.

بَہَمَہ

کل (طریقوں سے) ، تمام (وجوہ) سے ، ہر ایک (پہلو کے) اعتبار سے (ترکیب میں بیشتر جہت ، نوع وجوہ ، وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَہَم رَسِیدَہ

تلاش کر کے لایا ہوا، جمع کیا ہوا

بَہَم رَسانی

فراہمی، دستیابی، مہیا کرنے کی صورت حال

بَہَم پَہُنّچانا

مہیا کرنا، فراہم کرنا

بَہَم پَہُنچْنا

بہم پہنچانا کا لازم

بَہْمَن روز

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں

بَہْمَن جَنَہ

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں.

بَہْمَن

رک: برہمن جس کی یہ تخفیف ہے

بَہْمَنی

بہمن (۱) (رک) سے منسوب.

بَہْمانی

رک: بَہْمان.

بِہْمانی

رک: بَہْمان.

بَہْمان

فلاں، کا تابع اور اسی کے ساتھ مستعمل.

بِہْمان

فلاں، کا تابع اور اسی کے ساتھ مستعمل.

بَہمْنَیَن

دونوں طرح کے بہمن کی جڑیں یعنی سرخ اور سفید (عموماً قوت باہ کے نسخوں میں مستعمل)

بَہْمَہ وُجُوہ

in every respect, in very way

بَہُمانی

بہت معزز اور محترم

بَہُمان

over-respecting

بَہْمَنیٹا

نوجوان برہمن، برہمن کا لڑکا

بَہ مُشْکِل

بہت دشواری سے، مشکل سے، تنگی سے

بَہ مَعْنی

meaningful

بَہ مُوجِب

(کس امر) کے مطابق، موافق، بہ تعمیل، بدستور، بمطابق، بموافق، حسب

بَہ مَراتِب

درجے، رتبے، مرحلے، مراتب، مناصب

بَہ مِصْداق

(مذکورہ چیز کے) مفہوم یا مطلب کے مطابق

بَہ مَدارِج

کئی درجے (بہتر) ، بدر جہا.

بَہ مُقْتَضا

कारण से, के नाते ।

بَہ مُجَرّد نَظَر

ایک نظر میں، ایک نگاہ میں

بَہ مُجَرَّد گُمان

On a mere suspicion.

مَشْق بَہَم پَہُنچانا

مہارت حاصل کرنا ، ماہر ہو جانا ۔

مَلَکَہ بَہَم پَہچانا

ہنر سکھانا ، مہارت پیدا کرنا ۔

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

مَوْقََعْ بَہَمْ پَہُنْچَاْنَاْ

موقع دینا، مناسب وقت یا مہلت دینا

آسْمان زَمِین بَہَمْ ہونا

قیامت آجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہَم کے معانیدیکھیے

بَہَم

bahamबहम

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَہَم کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، صفت، مذکر

  • مجتمع، یکجا، ملے ہوئے، ایک دوسرے کے ساتھ
  • موافق، یکساں، متحد

شعر

Urdu meaning of baham

  • Roman
  • Urdu

  • mujatmaa, yakjaa, mile hu.e, ek duusre ke saath
  • muvaafiq, yaksaa.n, muttahid

English meaning of baham

Noun, Adverb, Adjective, Masculine

  • along with
  • together, one with another

बहम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, विशेषण, पुल्लिंग

  • प्रस्तुत विषय से भिन्न
  • एक दूसरे के साथ या प्रति, परस्पर
  • मुजतमा, यकजा, मिले होई. एक दूसरे के साथ, आपस में, मिलकर, एक साथ
  • बाहरी, बाहर का
  • साथ, संग
  • मुवाफ़िक़, यकसाँ, मुत्तहिद
  • ‘बाहम' का लघु, परस्पर, आपस में मिलकर, साथ होकर, एक साथ

بَہَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہَم

مجتمع، یکجا، ملے ہوئے، ایک دوسرے کے ساتھ

بَہَم رَسی

رک: بہم رسانی.

بَہَم ہونا

بہم کرنا (رک) کا لازم.

بَہَم رَہْنا

اکٹھا رہنا، یکجا اور مجتمع رہنا، قریب رہنا.

بَہَم کَرنا

حاصل کرنا، پیدا کرنا، مہیا کرنا.

بَہَمَہ

کل (طریقوں سے) ، تمام (وجوہ) سے ، ہر ایک (پہلو کے) اعتبار سے (ترکیب میں بیشتر جہت ، نوع وجوہ ، وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَہَم رَسِیدَہ

تلاش کر کے لایا ہوا، جمع کیا ہوا

بَہَم رَسانی

فراہمی، دستیابی، مہیا کرنے کی صورت حال

بَہَم پَہُنّچانا

مہیا کرنا، فراہم کرنا

بَہَم پَہُنچْنا

بہم پہنچانا کا لازم

بَہْمَن روز

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں

بَہْمَن جَنَہ

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں.

بَہْمَن

رک: برہمن جس کی یہ تخفیف ہے

بَہْمَنی

بہمن (۱) (رک) سے منسوب.

بَہْمانی

رک: بَہْمان.

بِہْمانی

رک: بَہْمان.

بَہْمان

فلاں، کا تابع اور اسی کے ساتھ مستعمل.

بِہْمان

فلاں، کا تابع اور اسی کے ساتھ مستعمل.

بَہمْنَیَن

دونوں طرح کے بہمن کی جڑیں یعنی سرخ اور سفید (عموماً قوت باہ کے نسخوں میں مستعمل)

بَہْمَہ وُجُوہ

in every respect, in very way

بَہُمانی

بہت معزز اور محترم

بَہُمان

over-respecting

بَہْمَنیٹا

نوجوان برہمن، برہمن کا لڑکا

بَہ مُشْکِل

بہت دشواری سے، مشکل سے، تنگی سے

بَہ مَعْنی

meaningful

بَہ مُوجِب

(کس امر) کے مطابق، موافق، بہ تعمیل، بدستور، بمطابق، بموافق، حسب

بَہ مَراتِب

درجے، رتبے، مرحلے، مراتب، مناصب

بَہ مِصْداق

(مذکورہ چیز کے) مفہوم یا مطلب کے مطابق

بَہ مَدارِج

کئی درجے (بہتر) ، بدر جہا.

بَہ مُقْتَضا

कारण से, के नाते ।

بَہ مُجَرّد نَظَر

ایک نظر میں، ایک نگاہ میں

بَہ مُجَرَّد گُمان

On a mere suspicion.

مَشْق بَہَم پَہُنچانا

مہارت حاصل کرنا ، ماہر ہو جانا ۔

مَلَکَہ بَہَم پَہچانا

ہنر سکھانا ، مہارت پیدا کرنا ۔

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

مَوْقََعْ بَہَمْ پَہُنْچَاْنَاْ

موقع دینا، مناسب وقت یا مہلت دینا

آسْمان زَمِین بَہَمْ ہونا

قیامت آجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone