تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَم" کے متعقلہ نتائج

باہَم

آپس میں، ساتھ ساتھ یکجا، شرکت میں، مل جل کر، میل ملاپ، ایک ساتھ

باہَمَہ

سب کے ساتھ

باہَمی

باہم سے منسوب، آپس کا، آپس کی، ساتھ کا، ساتھ کی، ایک دوسرے کا

باہَم کا

آپس کا، طرفین کا، ایک دوسرے کا

باہَم کی

آپس کی، طرفین کی، ایک دوسرے کی

باہَمَگی

باہم ہونے کی کیفیت یا صورت حال

باہَم ہونا

مجمتمع ہونا، متصل ہونا، یکجا ہونا

باہَم دِگَر

باہمی طور پر، ایک دوسرے سے مل کر

باہَم کَرْنا

باہم ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے

باہَمِیَّت

معاشرے میں ایک کو دوسرے کی احتیاج ہونے اور باہمی امداد و تعاون کر نے کی صورتِ حال (انگریزی Mutuality).

باہَم چَشْمَک کرنا

ایک دوسرے کو آنکھ کا اشارہ کرنا

باہَمْ دِیگَر

آپس میں، ایک دوسرے کے ساتھ یا مقابلے میں

باہَم دَسْت و گِریباں

at loggerheads (with)

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

باہَمی رَضا مَندی سے

with mutual consent

رَبْطِ باہَم

آپس کا تعلق، رِشتہ

بَقائے باہَم

باہمی تعاون، باہمی رواداری

جَذبِ باہَم

(لفظاً) آپس کی محبت یا کشش، (مجازاً) اخوت، بھائی چارہ۔

تَعَلُّق باہَم

mutual relationship

طَعْن باہَم رَدّ و بَدَل ہونا

آپس میں نیزے کے ضربات چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَم کے معانیدیکھیے

باہَم

baahamबाहम

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

باہَم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آپس میں، ساتھ ساتھ یکجا، شرکت میں، مل جل کر، میل ملاپ، ایک ساتھ

شعر

Urdu meaning of baaham

  • Roman
  • Urdu

  • aapas men, saath saath yakjaa, shirkat men, mil jal kar, mel milaap, ek saath

English meaning of baaham

Adverb

  • mutually, conjointly, reciprocally, together, in unison, jointly

बाहम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • परस्पर,आपस में, मिल जुल कर, मेल मिलाप, साथ साथ यकजा, अन्योन्य, एक साथ, मिलकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باہَم

آپس میں، ساتھ ساتھ یکجا، شرکت میں، مل جل کر، میل ملاپ، ایک ساتھ

باہَمَہ

سب کے ساتھ

باہَمی

باہم سے منسوب، آپس کا، آپس کی، ساتھ کا، ساتھ کی، ایک دوسرے کا

باہَم کا

آپس کا، طرفین کا، ایک دوسرے کا

باہَم کی

آپس کی، طرفین کی، ایک دوسرے کی

باہَمَگی

باہم ہونے کی کیفیت یا صورت حال

باہَم ہونا

مجمتمع ہونا، متصل ہونا، یکجا ہونا

باہَم دِگَر

باہمی طور پر، ایک دوسرے سے مل کر

باہَم کَرْنا

باہم ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے

باہَمِیَّت

معاشرے میں ایک کو دوسرے کی احتیاج ہونے اور باہمی امداد و تعاون کر نے کی صورتِ حال (انگریزی Mutuality).

باہَم چَشْمَک کرنا

ایک دوسرے کو آنکھ کا اشارہ کرنا

باہَمْ دِیگَر

آپس میں، ایک دوسرے کے ساتھ یا مقابلے میں

باہَم دَسْت و گِریباں

at loggerheads (with)

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

باہَمی رَضا مَندی سے

with mutual consent

رَبْطِ باہَم

آپس کا تعلق، رِشتہ

بَقائے باہَم

باہمی تعاون، باہمی رواداری

جَذبِ باہَم

(لفظاً) آپس کی محبت یا کشش، (مجازاً) اخوت، بھائی چارہ۔

تَعَلُّق باہَم

mutual relationship

طَعْن باہَم رَدّ و بَدَل ہونا

آپس میں نیزے کے ضربات چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone